نیٹو سپلائی،پاکستان سے ڈیل ہو گئی ، خفیہ رکھیں گے ، امریکہ،عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے حکومت کا اعلان


امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے نیٹو کی بحالی کے حوالے سے خفیہ معاہدہ طے پاگیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ حال ہی میں جاری مذاکرات مثبت رہے جبکہ اس میں ہونے والی پیش رفت کو خفیہ رکھا جائے گا۔دوسری طرف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے …تفصیل

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، بھارت


بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ بند کرنے کا کوئی آپریشن زیرغور نہیں جبکہ ایٹمی پلانٹ کی حفاظت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔لوک سبھا اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے متبادل توانائی کے ذرائع کے …تفصیل

سٹیل ملز کرپشن کیس، تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ،رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس


سپریم کورٹ آف پاکستان نے سٹیل ملز کرپشن کیس میں وزیر داخلہ رحمن ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے تفتیش اور تحقیقات کا عمل ایف آئی اے سے لے کر نیب کو دینے اور کیس تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں …تفصیل

مہنگائی کا ایک اور بم، بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی


عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، حکومت نے بجلی 1 روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا ہے قیمتوں میں …تفصیل

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر


پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے۔سولہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ناصر جمشید کو دورہ سری لنکا میں شامل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔انجری کے باعث ڈاکٹروں نے …تفصیل

شکاگو کانفرنس میں شرکت کی دعوت اور نیٹو سپلائی سے متعلق فیصلے


پاک امریکہ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میںبعض مثبت اشارے سامنے آئے ہیں نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسن کی طرف سے صدر آصف علی زرداری کو شکاگو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے مذکورہ کانفرنس20 اور21 مئی کو شکاگو میں منعقد ہورہی ہے جس میں پاکستان اورافغانستان کے مستقبل کے کردار کے تناظر …تفصیل

دولت مند طبقہ ملک کے عظیم محب وطن اور انسان دوست ملک ریاض حسین کی تقلید کرے


پاکستان میں ہائوسنگ انڈسٹری کے روح رواں ملک ریاض حسین پاکستان میں مستحق اور مظلوم انسانوں کی خدمت کے حوالے سے بھی ایک تاریخ ساز ریکارڈ رکھتے ہیں ایک نجی ٹی وی چینل پر صومالی قزاقوں کی قید میں موجود بحری جہاز ایم وی البیدو کے فرسٹ آفیسر مجتبیٰ کی کمسن بیٹی بختاور کی پکار …تفصیل

راولپنڈی،نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو 27لاکھ روپے لوٹ کر فرار


تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں گزشتہ صبح بینک ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران جدید آتشیں اسلحہ سے لیس پانچ ڈاکو منیجر اور سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر ساڑھے ستائیس لاکھ روپے نقدی اور بندوق چھین کر فرار ہو گئے واردات کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ پولیس افسران موقع پر …تفصیل

رہزنی کے واقعات پر کنٹرول کیا جائے


حکمرانوں اور پولیس کی غفلت ، نا اہلی اور بے حسی کی وجہ سے اب عورتیں بھی ڈاکو اور رہ زنوں کی شکل میں جگہ جگہ نظر آرہی ہیں۔ زیادہ تر رہ زنی ، ڈکیتی ، پرس چھیننے اور چو ری کی وارداتیں مو ٹر سائیکلوں پر ہوتی ہیں۔ اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے …تفصیل

اوبامہ سے ہیلری کی وفاداری۔۔۔۔۔۔ضمیر نفیس


جس طرح بعض لوگ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز سمجھتے ہیں اسی طرح سیاستدان بھی اقتدار کے حصول کے سلسلے میں کسی اصول کے قائل نہیں ہوتے سیاست شاید دنیا بھرمیں مفادپرستی،موقع پرستی اور وفاداریاں تبدیل کرنے کا کھیل سمجھا جاتاہے ترقی یافتہ ممالک ہوں، ترقی پذیر یا پسماندہ سیاستدانوں کے رنگ ڈھنگ …تفصیل