0

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2141 روپے کی کمی ہوئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ہی دن میں 32 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1548 ڈالر تک پہنچ گئی جب کہ اس کمی کا اثر پاکستان میں بھی پڑا اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونیکی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2141 روپے کی کمی ہوگئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 90 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 77 ہزار 590 روپے پر پہنچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں