0

کورونا وائرس،جاپان میں تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند

ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
جاپانی اخبار کے مطابق وزیر اعظم شنزو ایبے نے کابینہ کو بتایا کہ وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، آئندہ ہفتے اس سلسلے میں انتہائی اہمیت کے حامل ہے۔ اس لیے اپریل کے آغاز تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھیں جائیں۔جاپان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 200 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 700 متاثرہ مسافروں کے ساتھ ڈائمنڈ پرنسز کروز شپ بھی اس کے ساحل پر موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا وائرس،جاپان میں تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند” ایک تبصرہ

  1. Coronavirus punishment of ALLAH against friends of satan to non muslims to convert to islam to muslims to apply the Quran to 100% to the Shiites to end in Shiism on 28.2.2020 to avoid death by coronavirus and to avoid eternal punishment hell.
    Coronavirus punition d’ ALLAH contre les amis de satan aux non musulmans de se convertir a l’islam aux musulmans d’appliquer le Coran a 100% aux chiites de mettre fin en chiisme le 28.2.2020 pour éviter la mort par coronavirus et pour éviter punition éternel l’enfer.

اپنا تبصرہ بھیجیں