0

چین میں کوروناوائرس سیمزید44افرادہلاک، ایران میں جمعہ کیاجتماعات منسوخ

بیجنگ .: چین میں کوروناوائرس سیمزید44افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2858ہوگئی۔چینی میڈیا کے مطابق قومی صحت کمیشن کے مطابق چین میں کوروناسیمزید327افرادمتاثر ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد78ہزار824 ہوگئی ہے۔چینی حکام کا دعوی ہے کہ وائرس کی شدت کم ہونیلگی ہے اور 36ہزار117 مریضوں کو صحت یابی کے بعد اسپتال سیفارغ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا،ایران اوراٹلی بھی اس جان لیوا بیماری سے کافی متاثر ہیں۔ جنوبی کوریامیں مزید761افراد کورونا کا شکار ہوگئے اور مجموعی تعداد2022ہوگئی ہے۔ایران میں1000افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے جن میں سب سیزیادہ مذہبی مقدس شہر قم میں ہیں۔ ایران کیکئی اعلی حکام بھی کوروناوائرس سیمتاثر ہیں جن میں نائب وزیرخواتین وخاندانی امورمعصومہ بھی شامل ہیں۔ایران میں خوف و ہراس کی فضا ہے جس کے باعث کیبڑیشہروں میں جمعہ کیاجتماعات منسوخ کردیے گئے ہیں۔ادھر جاپان میں کروناوائرس سے 4 افراد ہلاک، 919 متاثر، اٹلی میں 17 افراد ہلاک، 653 متاثر، فرانس میں 38 افراد، جرمنی میں 27، اسپین میں15، امریکی ریاست کیلیفورنیامیں 33افرادمتاثر ہیں۔امریکی حکام نے بحرالکاہل کاسفرکرنیوالیامریکی جہازوں کو14روزتک سمندرمیں قرنطینہ میں رہنیکاحکم دیا ہے تاکہ اس عرصے میں اگر ان میں کوئی کورونا وائرس کا مریض ہے تو سامنے آجائے۔علاوہ ازیں کورونا وائرس کے بڑھتیخدشات سے عالمی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کا شکار ہوگئیں اور تین بڑی اسٹاک مارکیٹیں10فیصدگراوٹ کیساتھ بند ہوئیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کی اسٹاک مارکیٹ کوسنبھالادینیکی کوشش بھی ناکام رہی اور ڈاجونزانڈسٹریل ایک دنمیں1200پوائنٹگرگئی۔ڈاجونزمیں4.42فیصد،نیسڈیک4.60 اور ایس اینڈپی میں 4.40فیصد کمی ہوگئی۔ماہرین نے امریکی معیشت کو اتنا بڑا نقصان ایک خون آلوددن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں مندی سیاہم اشاریوں کامنافع ختم ہوسکتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

چین میں کوروناوائرس سیمزید44افرادہلاک، ایران میں جمعہ کیاجتماعات منسوخ” ایک تبصرہ

  1. Coronavirus punishment of ALLAH to Muslim countries to apply Islamic Sharia law on 2.3.2020 to avoid the death of kings the presidents the emirs the prime ministers the ministres the deputies the senators the generals the military the police the DGs of the media journalists party leaders in Muslim countries by coronavirus and to avoid the closure of mosques.
    Coronavirus punition d’ ALLAH aux pays musulmans d’appliquer la charia islamique le 2.3.2020 pour éviter la mort des rois les présidents les émirs les premiers ministres les ministres les députés les sénateurs les généraux les militaires les policiers les DG des moyens d’information les journalistes les chefs des partis dans les pays musulmans par coronavirus et pour éviter la fermeture des mosquées.

اپنا تبصرہ بھیجیں