0

کورونا وائرس؛ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی نے خود کوقرنطینہ کرلیا

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظرمایہ ناز اداکارہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔مایہ نازاداکارہمایوں سعید اورعدانان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکانٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے اور ماسک لگائے ہوئے ہیں۔ عدنان صدیقی نے لکھا کہ اف کورونا وائرس۔۔۔ نیو جرسی سے ہیوسٹن روانہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں