0

چینی بحران؛ جہانگیر ترین نے شوگر ملز کے آڈٹ کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے کا کہنا ہے کہ نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے لیکن کمیشن کو بتانا ہوگا صرف 9 شوگر ملوں کو آڈٹ کیلئے منتخب کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیرترین نے کہا کہ مجھے میری ملزکے ہونے والے آڈٹ پرقطعا کوئی اعتراض نہیں، نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اورنہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے تاہم شوگرانکوائری کمیشن یا جہاں سے بھی مخصوص ملزکے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انہیں سامنے آکرجواب دینا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں