مضاربہ سکینڈل ،دو ریفرنسز کی سماعت ،1گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

 احتساب عدا لت نمبر تین کے جج سہیل نا صرنے اربوں روپے کے فراڈ پر مبنی مضا ر بہ سکینڈل کے حو الہ سے نیب کی جا نب سے بھجو ائے گئے دو ر یفر نسوں کی سما عت کر تے ہو ئے ایک گر فتار ملز م پر فرد جر م عا ئد کر دی ہے ر یفر نس نمبر چھ میں نا مزد مر کز ی ملز م آ صف جا و ید عر ف مو لو ی ابرا ہیم نے صحت جر م سے انکار کیا ہے احتساب عدا لت نے ملز م کے خلاف شو اہد طلب کر تے ہو ئے گو اہان کے بیا ن قلمبند کر نے کے لئے سما عت 05 نو مبر مقر ر کی ہے فا ضل عدا لت نے مجمو عی طور پر دو ر یفر نسوں میں نا مز د 16ملز ما ن کے کی گر فتار ی کے لئے نا قا بل ضما نت وار نٹ گر فتار ی جا ری کر دیئے ہیں عدا لت نے نیب حکا م کو ہد ایت کی ہے کہ نا مزد ملز ما ن کو گر فتار کر کے آ ئندہ سما عت پر عدا لت میں پیش کیا جا ئے ، ر یفر نس نمبر چھ میں نا مز د مر کزی ملز م آ صف جا وید عر ف مو لو ی ابر اہیم کے شر یک ملز ما ن میں محمد عمر ،محمد نا صر ،محمد اسا مہ ضیا ئ، عبد الر افع، نا صر علی، غلا م قادر ، شبیر احمد ، عبد الخا لق ، عبد الر حمن ، اور محمد شا ہد عزیز شا مل ہیں جبکہ ر یفر نس نمبر 05میں نا مز د چھ ملز ما ن میں مر کز ی ملز م عبد اللہ ، عبد المنا ن ، عبد الحمید ، عبد الر حمن ، عبد الخا لق ، اور سعود بلا عبا سی شا مل ہیں ۔