Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا

مقبوضہ کشمیرمیںگزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوںنعیم احمد نجاز اور پرویز احمد وانی کے آبائی علاقوں بارہمولہ اور کپواڑہ میں انکی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجیوںنے پیر کو سوپورکے علاقے شنکر گنڈ میں ایک کریک ڈائون آپریشن کے دوران پرویز احمد وانی اورنعیم احمدنجارکو شہید کردیا تھا۔سوپور اور ہندواڑہ کے مختلف علاقوں سے ہزاروں لوگوںنے آزادی کے حق میں نعروں کی گونج میں شہید نوجوان کے جنازے میں

...تفصیل

پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قابل قدر کامیابیاں حاصل کیں،ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم5 196کی جنگ میں پاک فوج کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں پر ان کی شکر گزار ہے جنہوں نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور مادر ِ وطن کے وقار کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہاریوم دفاع کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا جو پورے ملک میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ6 ستمبر منایا جا ئے گا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصدمسلح افواج کے ان ہیروز کو خراج تحسین اور نذرانہ عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے اپنی لازوال

...تفصیل

حمزہ شہباز نے میرے پیچھیغنڈے لگا دیے ہیں، عائشہ احد کا الزام

حمزہ شہباز شریف کی بیوی کا دعوی کرنے والی عائشہ احد نے الزام عائد کیا ہے کہ حمزہ نے ان کے پیچھے غنڈے لگا دیے ہیں۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ احد نے ان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز نے میرے پیچھے غنڈے لگا دیے ہیں جو گھر سے باہر نکلنے پر میرا تعاقب کرتے ہیں۔ انہوں نے حکومت پنجاب سے درخواست کی ہے کہ حمزہ شہباز کے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔دوسری جانب حمزہ شہباز شریف کے ترجمان نے عائشہ احد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے

...تفصیل

افغانستان میں موجود انتہاپسند تنظیمیں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔برکس سربراہی کانفرنس کے اعلامیہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کہنا تھا کہ پاکستان کو خطے میں بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ نظریات اور عدم برداشت پر شدید تشویش ہے اور اس کی سب بڑی وجہ داعش اور کئی دہشت گرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی ہے۔ترجمان نے کہا کہ تحریک طالبان اور اس کی ذیلی تنظیمیں جماعت الاحرار،  جیش الاسلام اور جیش

...تفصیل

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ آج (بدھ )سے شروع ہوگا جبکہ حجاج کرام کی واپسی کا عمل اگلے مہینے کی 5تاریخ کو مکمل ہوگا۔آج بدھ کو 1945حجاج کرام کی 9 پروازوں کے ذریعے آمد سے آپریشن کا آغاز ہوگا۔واضح رہے کہ اس سال ایک لاکھ اناسی ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے بائیس لاکھ تیس ہزار سے زیادہ افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔دوسری جانب حج مشاورتی کمیٹی نے رواں سال حج پروگرام کو کامیاب قرار دیا ہے اورحکومت کی جانب سے حجاج کرام کے لئے ٹرانسپورٹ، رہائش اورکھانے کی

...تفصیل

امریکہ کو پاکستان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے،برطانوی تھنک ٹینک

برطانوی تھنک ٹینک    نے کہاہے کہ  امریکہ  کو پاکستان  کی سب سے زیادہ  ضرورت ہے، پاکستان  کے بغیر  امریکہ  افغانستان  سے نہیں نکل سکتا ،امریکی دھمکیوں کے بعد پاکستان میں  سول ملٹری  تعلقات  بہت بہتر ہوئے ہیں،پاکستان  کے فوجی  آپریشنز  کو دنیا  بھر میں سراہا گیا ہے، امریکی  دھمکیوں کے بعد پاک چین اقتصادی  راہداری  پربھی  کام مزید  تیز کردیا گیاہے۔منگل کو برطانوی  تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ  میں امریکی  حکومت پرزور  دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات استوار رکھے کیونکہ  اسے  پاکستان  کی سب سے

...تفصیل