Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

کلثوم نواز رو بصحت؛ کھانا کھانے لندن کے کیفے پہنچ گئیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نوازتیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں اور انہوں نے لندن کے کیفے میں کھانا بھی کھایا۔ مطابق نوازشریف کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ گلے کے کامیاب آپریشن کے بعد بیگم کلثوم نواز اب تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں جس پر ان کے بچوں سمیت پورا خاندان خوش ہے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ بیگم کلثوم نواز نے اپنے خاندانی افراد کے ساتھ لندن کے ایک کیفے میں کھانا بھی کھایا جو اس بات کا عندیہ ہے کہ وہ جلد وطن واپس جاکر اپنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی۔اس سے قبل

...تفصیل

میانمار کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شدید احتجاج

پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے میانمار کے سفیر یوون منٹ کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا کہ ریاست راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف تشدد کے اقدامات روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔تہمینہ جنجوعہ نے برمی سفیر سے مطالبہ کیا کہ میانمار میں

...تفصیل

2014سے اب تک50ارب روپے قومی خزانے میں جمع کراچکے ہیں، چئیرمین نیب

چئیرمین نیب قمر زمان کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 سے لے کر اب تک 50 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے اور 3 لاکھ سے زائد شکایات کو نمٹانے کی کوشش کی۔چئیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوشن ڈویژن کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جب کہ پراسیکیوٹر جنرل اکانٹیبلٹی نیب وقاص قدیر نے بریفنگ بھی دی۔ وقاص قدیرکا کہنا تھا کہ  نیب پراسیکیوشن ونگ میں معیاری، قانونی تعلیم کے حال، ماہر اور پیشہ ور پراسیکیوٹرتعینات کئے گئے جن کے آنے سے عدالتوں میں نیب کی کارکردگی مجموعی طور پر بہت

...تفصیل

سرگودھا میں وکلا نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو یرغمال بناکر کمرے میں بند کردیا

وکلا نے خاتون اسسٹنٹ کمشنرڈاکٹرانعم کو یرغمال بنانے کے بعد ان ہی کے کمرے میں بند کردیا۔سرگودھا میں کیس مقررہ تاریخ سے پہلے سننے اورتحریری درخواست پرکارروائی نہ ہونے پر وکلا اسسٹنٹ کمشنر آفسرانعم علی خان پرخوب برس پڑے اور آفس میں توڑ پھوڑ کی۔ وکلانے خاتون اسسٹنٹ کمشنرکو کمرے میں بند کر دیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچی تالا توڑ کراسسٹنٹ کمشنر کو کمرے سے باہر نکالا۔واقعے پر ڈاکٹر انعم کا کہنا تھا کہ وکلا ان سے اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتے تھے لیکن انکار پر انہوں نے مجھے

...تفصیل

اشتعال انگیز تقاریر؛ بانی ایم کیو ایم کی جائیداد قرق کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاک آرمی کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت کی۔ جج نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر بانی ایم کیو ایم کی جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے الطاف حسین کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کی جائیداد کی تفصیل بھی طلب کرلی۔ بانی ایم کیو ایم کیخلاف تھانہ مارگلہ

...تفصیل

آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کواثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں چیلنج کردیا گیا۔ جسٹس طارق عباسی اورجسٹس حبیب اللہ عامرپرمشتمل بنچ 11 ستمبرکو اپیل کی سماعت کرے گا۔نیب نے اپیل میں موقف اختیارکیا کہ اثاثہ جات ریفرنس میں ہمارے ٹھوس دلائل کو عدالت نیغیر قانونی طور پررد کیا اور درخواست میں استدعا کی گئی

...تفصیل