Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

دھرنوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا،اسحاق ڈار

 وفاقی وزیر خزانہ  سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈاراوجی ڈی سی ایل کی نجکاری میں ناکامی کا ملبہ دھرنوں ڈا ل دیتے ہوئے کہاہے دھرنو ں کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا اور ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا ،حلفاً کہتا ہوں کہ طاہر القادری کو دھرنا ختم کرنے کیلئے ٹیکس دہندگان کے پیسے سے ایک پائی تک نہیں دیا ' منی لانڈرنگ کے حوالے سے بیان بازی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہوں مگر ہمارے سامنے معیشت سمیت ملک کی تعمیر و ترقی کے چیلنجز ہیں ان سے نمٹنا ضروری سمجھتے ہیں'دھرنوں سے

...تفصیل

بھارتی فوج کی چکوٹھی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،عوام میں خوف و ہراس

بھارتی فوج نے پانڈو سیکٹر کے بعد چکوٹھی سیکٹر میں بھی گنوں کے منہ کھول دیئے بارہ سالہ وقفہ کے بعد چکوٹھی سیکٹر میں ہونے والی گولہ باری کے باعث پاہل کے سرحدی علاقہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جو کئی گھنٹے تک جاری رہی عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹر کے سرحدی علاقے پاہل پر مارٹر گنوں سے گولہ باری کی بھارتی گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں البتہ پاہل کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جو کئی گھنٹے تک جاری رہی بھارتی فوج کی جانب سے ایک ہفتے کے

...تفصیل

پاکستان کی داخلی سیاست میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں،رچرڈ اولسن

امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان کی داخلی سیاست میں امریکہ کو کوئی کردار نہیں توقع ہے موجودہ اداروں کے ذریعے ہی سیاسی بحران کا حل نکالا جائیگا، خطے میں امن کیلئے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے  پاکستان کے لئے امریکی امداد میں کمی کا تاثر درست نہیں افغانستان میں امن و استحکام اور خطے میں خوشحالی کیلئے پاک امریکہ تعاون کے موضوع پر نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں پالیسی خطاب کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان کے لئے امریکی امداد میں کمی کا تاثر درست نہیں امریکی امداد تجارت اور سرمایہ

...تفصیل

مادروطن کی حفاظت کیلئے تیار،سرحدوں پر جارحیت برداشت نہیں کرینگے،کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت  176ویںکور کمانڈر کانفرنس میں ملکی، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور ، کور کمانڈرز کا   پاکستان سے دہشت گردی  کے  مکمل خاتمہ'  آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری  رکھنے کے  عزم کا اعادہ'  آرمی چیف نے اپنے دورہ کابل کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء کو اعتماد میں لیا، کور کمانڈر کانفرنس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن خیبر ون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، کور کمانڈرز کانفرنس میں شمالی وزیرستان میں جاری

...تفصیل

پاکستان میں داعش کی موجودگی پائی گئی تو فوجی آپریشن کیا جائے گا،پرویز رشید

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسند مذہبی تنظیم داعش ( اسلامک اسٹیٹ ان عراق اینڈ سیریا) کی کوئی موجودگی نہیں ہے، اگر داعش کی پاکستان میں موجودگی پائی گئی تو اس کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے گا جیسا کہ دوسری دہشت گرد اور عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف جاری ہے،پاکستان میں پہلے ہی چند شدت پسند و دہشت گرد گروہ اپنی موجودگی رکھتے ہیں اور داعش کے آنے کے بعد ان گروہوں نے ہی اپنے اوپر داعش کا لیبل چپکا لیا ہے، تاہم ایسے گروہوں اور تنظیموں کے خلاف پہلے ہی

...تفصیل

دیکھنا ہو گا نادرا سے تصدیق نہ ہونے والے ووٹوں کے نتائج کیا ہونگے،چیف جسٹس

عام انتخابات میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے معاملے پر چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ نادرا سے تصدیق نہ ہونے والے ووٹوں کے نتائج کیا ہوں گے۔ منگل کو چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے کہاکہ عدالتی حکم پر ان مقدمات کو یکجا کر کے سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ۔ ان میں مختلف نوعیت کے کیسز ہیں جن کی کیٹیگریز بنائی جانی ہیں ۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا کہ عدالت کو دیکھنا ہوگا کہ نادرا سے تصدیق نہ ہونے

...تفصیل