Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ کابل افغان حکا م سے سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی )کے نئے سربراہ لیفٹنٹ جنرل رضوان اختر نے گزشتہ روز کابل کا دورہ کیا جہاں انھوںنے افغان حکام سے ملاقاتیںکیں جس میں دہشتگردی کیخلاف جنگ اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کو ایرانی میڈیا کے مطابق لیفٹنٹ جنرل رضوان اختر جنہوں نے تین چار روز قبل ہی بطور ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں وہ افغان فوجی اور انٹیلی جنس حکام سے قریبی تعلق بنانے کیلئے افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ

...تفصیل

نیب ،غیر قانونی تقرریوں و مالی بد عنوانیوں کیخلاف راجہ پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم پر داماد کو غیر قانونی طور پر ورلڈ بینک میں ملازمت دلانے، غیر قانونی تقرریاں کرنے اور قومی خزانے کو 60 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں منگل کو ای او بی آئی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف مالی بدعنوانیوں اور غیر قانونی تقرریوں سے متعلق ریفرنس دائر کیا گیا، ریفرنس میں سابق ای او بی آئی چیئرمین ظفر اقبال

...تفصیل

حکومت مذاکرات کیلئے تیار ہے مگر ڈکٹیشن قبول نہیں،حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان بوڑھے ہوچکے ہیں اور جلد بازی میں وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں  حکومت مذاکرات کیلئے تیار ہے مگر ڈکٹیشن قبول نہیں۔نیویارک میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان کو جلد بازی کے بجائے کارکردگی کی بنیاد پر آگے آنا چاہئے الیکشن اصلاحات کیلئے حکومت اپنے عزم پر قائم ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرت کیلئے تیار ہے تاہم کوئی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے، ملک میں دو ہزار اٹھارہ سے قبل عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے، حمزہ

...تفصیل

پاکستان کے احتجاج کے باوجود ڈرون حملے،دتہ خیل میں 6افراد جاں بحق

پاکستان کے احتجاج اور اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھانے کے باوجود امریکہ کی پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے ڈرون کے حملے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہو گئے۔ منگل کو ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں گھر اور گاڑی پر دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔یاد رہے کہ پاکستان نے ڈرون حملوں کوملکی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا اور معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ہے، جس کے باوجود بھی امریکی

...تفصیل

خیر پور کے قریب بس اور ٹرک میں خونی تصادم،60مسافر جاں بحق،15زخمی

خیرپور کے قریب ٹھیڑی بائی پاس کے مقام پر پشاورسے کراچی جانے والی مسافر بس اور کوئلے سے بھرے ٹرک میںتصادم کے نتیجے میں60افراد جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 10 بچے شامل تھے ، امدادی ٹیموں نے حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا  جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اورہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،  خیرپورہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر کے تمام ڈاکٹرز کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا،صدر مملکت ممنون حسین ،وزیراعظم میاں نوازشریف ،تحریک انصاف کے

...تفصیل

سانحہ قصور سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نقصان حکومت کا ہو گا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا انتخابی دھندلیوں کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مثبت پیش رفت ہے عمران خان کی طرف سے ایجنسیوں کو شامل کرنے کے مطالبے پر ان سے بات چیت ہو سکتی ہے۔حکومت اور سیاسی فریقین مذاکرات میں سنجیدہ ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ باہمی افہام و تفہیم سے سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچائیں۔ہم نے سیاسی جر گہ کے ذریعے بعض لوگوں کی طرف سے آئین کو دفن کرکے ملک کے اندر خون کی ہولی کھیلنے،لاشیں گرانے،مجاور اور سوداگر بننے کی

...تفصیل