Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی بلدیاتی و عام انتخابات سے قبل مردم شماری کرانیکی سفارش

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے بلدیاتی اور عام انتخابات سے پہلے ملک بھر میں مردم شماری کرانے سفارش کردی  اور کمیٹی نے عام انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات کا اظہارکیا ہے جبکہ  شماریات کے حکام نے ملک بھر میں مردم شماری کرانے کیلئے  دس ماہ کی مہلت مانگ لی ۔پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں  پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس کنوینر زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا اجلاس کو  الیکشن کمیشن  ، نادرا اور شماریات کے حکام نے  بریفنگ دی جس پر شماریات کے  حکام نے کمیٹی کو

...تفصیل

دل بہت دکھتا ہے،گزشتہ برسوں کے دوران معیار تعلیم میں بڑا انحطاط ہوا،صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین سے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے وائس چانسلر ڈاکٹر قاضی خالد علی نے پیرکو اسٹیٹ گیسٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں صدرممنون حسین نے کہاکہف٥۔معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے خود کام کررہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ تعلیم کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائیگا،جو ادارے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کام کررہے ہیں ان کو میرا تعاون حاصل رہے گا۔انہوں نے کہاکہ سیاست کو بالائے طاق رکھ کر تقرریاں کی جائیں۔اساتذہ کے تقرر میں بہت احتیاط کی جائے اور صرف اہل

...تفصیل

جنرل راحیل سے اٹالین ہم منصب کی ملاقات ،دفاعی و سکیورٹی شعبوں پر تبادلہ خیال

 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے دوران اٹلی کے چیف آف اسٹاف کلاڈیو گریزنو نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اٹلی پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کے چیف آف اسٹاف جنرل کلاڈیوگریزنو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاع، سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور خطے میں استحکام کیلئے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر

...تفصیل

بھارت نے مذاکرات معطل کئے اب پہل بھی وہی کریگاہم نہیں،سرتاج عزیز

 وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ  سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب سے مودی وزیر اعظم بنے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی ہے، اس بار پاکستان مذاکرات میں پہل نہیں کرے گا، بھارت نے مذاکرات معطل کئے، وہی شروع کرے گا۔  اپنے ایک  انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مودی اشارے دے رہے ہیں کہ  اگر پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات خوشگوار رکھنا چاہتا ہے تو وہ بھارت کی شرائط پر تعلقات قائم کرے،  مودی چاہتا ہے کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی پیش رفت نہ کرے،  جو پاکستان کیلئے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے، کشمیر کے

...تفصیل

عمران خان فوج کو سیاسی معاملات میں ملوث کرنا چاہتے ہیں،آئینی ماہرین

آئینی ماہرین  اور دفاعی تجزیہ  کاروں کا کہنا ہے کہ  عمران خان  شروع سے ہی فوج  کو سیاسی معاملات میں ملوث کرنا چاہتے  ہیں ، فوج  کو ملوث نہیں ہونا چاہیے ، عمران کے مطالبہ  کا تعلق آئین و قانون سے نہیں  رویئے سے ہے ، ایجنسیوں کو تحقیقاتی   کمیشن  میں شامل نہ کیا جائے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو  کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ  کار طلعت مسعود  نے کہا کہ عمران  خان کے مطالبے  سے شروع سے واضح  ہے کہ وہ   فوج کو سیاست  میں ملوث کرنا چاہتے ہیں  انہوں  نے اپنے دھرنے  میں بھی ایمپائر  کی انگلی  کا ذکر کیا  ان کا ایک ہی

...تفصیل

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو 15نومبر سے 15مارچ تک گیس کی سپلائی بند،لوڈ مینجمنٹ پالیسی جاری

وفاقی حکومت نے گیس کی قلت  کے سبب پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کو 15 نومبر سے 15 مارچ تک گیس کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو سردیوں میں گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے 'جتنی بھی گیس دستیاب ہو گی وہ سب سے پہلے گھریلو صارفین کو ہی دی جائے گی 'سخت سردی والے چار ماہ میں پنجاب اور پوٹھوہار ریجن کے سی این جی سیکٹر اور صنعتوں کو گیس نہیں ملے گی' سندھ اور خیبر پختونخواہ میں گیس کی فراہمی معمول کے مطابق ہو گی۔ یہ فیصلہ پیر کو وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان

...تفصیل