Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

عوام ساتھ ہیں،نواز شریف کا استعفیٰ لئے بغیر نہیں جائینگے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30 نومبر نا سہی ، 30 دسمبر ہی سہی ، نواز شریف کو استعفا دیناہی  پڑے گا، معاملہ وقت کا نہیں بلکہ جیت کا ہے، عوام میرے ساتھ ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس دھرنے سے انہوں نے جو کچھ حاصل کیا ہے ، اس کا انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا، عوام میں سیاسی شعور بیدار ہوا ہے اور انہیں اپنے حقوق کے بارے میں اب پہلے سے زیادہ آگاہی ہے۔ جس طرح خواتین اب سیاست میں حصہ

...تفصیل

واہگہ دھماکہ،وزیراعظم کا شہباز شریف سے ہنگامی رابطہ،روپورٹ طلب،لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان،پیشگی وارننگ جاری کی گئی تھی،چوہدری نثار

وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے واہگہ بارڈر کے قریب ہونے والے دھماکے کے حوالے سے آگاہی حاصل کی ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نے  واہگہ بارڈر پر دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی اور وزارت داخلہ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو صوبائی حکومت سے ہر ممکن تعاون کی ہدایات بھی دیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واہگہ بارڈر پر دھماکے کی شدید

...تفصیل

مضاربہ سکینڈل ،دو ریفرنسز کی سماعت ،1گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

 احتساب عدا لت نمبر تین کے جج سہیل نا صرنے اربوں روپے کے فراڈ پر مبنی مضا ر بہ سکینڈل کے حو الہ سے نیب کی جا نب سے بھجو ائے گئے دو ر یفر نسوں کی سما عت کر تے ہو ئے ایک گر فتار ملز م پر فرد جر م عا ئد کر دی ہے ر یفر نس نمبر چھ میں نا مزد مر کز ی ملز م آ صف جا و ید عر ف مو لو ی ابرا ہیم نے صحت جر م سے انکار کیا ہے احتساب عدا لت نے ملز م کے خلاف شو اہد طلب کر تے ہو ئے گو اہان کے بیا ن قلمبند کر نے کے لئے سما عت 05 نو مبر مقر ر کی ہے فا ضل عدا لت نے مجمو عی طور پر دو ر یفر نسوں میں نا مز د 16ملز ما

...تفصیل

حکومت پنجاب نے ترقیاتی سکیموں کیلئے 1ارب 42کروڑ روپے کی منظوری دیدی

حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2014-15   کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اکیسویں اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی کل 5 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 1ارب  42کروڑ  71 لاکھ76ہزار  روپے کی منظوری دی ۔صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی وسیم اجمل چو ہدری سمیت دیگر متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت

...تفصیل

طاہر القادری کو عمران خان کی بے وفائی نے دھرنا اچانک ختم کرنے پر مجبور کیا،سیاسی ذرائع

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو عمران خان کی بے وفائی نے دھرنااچانک ختم کرنے کے فیصلہ پر مجبور کیااور وہ حکومت سے بھی کچھ حاصل نہ کر سکے اور سیاسی مبصرین کو بھی ان پر طعن زنی کا موقع مل گیا۔ سیاسی ذرائع نے آن لائن کوبتایا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور بعض رہنمائوں کے بیانات اور رویوں سے کافی ناراض تھے۔ تحریک انصاف نے دھرنوں پر توجہ دینے کی بجائے جلسوں کا اعلان بھی غیر متوقع طور پر کردیا جس سے توجہ تقسیم ہوگئی اور ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی جلسوں

...تفصیل

کال کوٹھری میں عمر قید گزارنے والے ملزم کو پھانسی نہیں دی جا سکتی،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں اکرم بنام اسرار کے قتل کے مقدمے میں پانچ رکنی شریعت ایپلٹ بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے ہیںکہ سپریم کورٹ کا قانون ہے کہ پھانسی کی کال کوٹھری میں عمر قید گزارنے والے قتل کے مجرم کو پھانسی نہیں دی جاسکتی جبکہ جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزمان پر جرح ارٹ جو عام آدمی نہیں جانتا اگر ملزم شریک ملزم کے سامنے جرم سے انکار کردے تو اس پر جرح ضروری ہوجاتی ہے انہوں نے یہ ریمارکس جمعرات کے روز دیئے ہیں سماعت شروع ہوئی تو ملزم اکرم کے والد پیش ہوئے اور انہوں

...تفصیل