Get Adobe Flash player

میانمار اپنا مسئلہ خود حل کرے،بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے کہاکہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، جو اگلے ہفتے سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میانمار کو اپنے لوگوں کی جانب سے شروع کیے گئے مسئلے کو خود حل کرنا ہو گا۔