Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

انٹرنیشنل

IMAGE مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید2کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں تازہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کشمیری کو شہید کردیا، علاقے میں صرف 3 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز... تفصیل

رانی مکھرجی قانون کی گرفت میں

نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔خوبصورت آنکھوں والی دلکش اداکارہ رانی مکھر جی کو برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی)کی جانب سے بھارت کے پوش علاقے جوہو میں واقعے بنگلے کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی نے 2014 میں بی ایم سی سے اپنے بنگلے کرشنا رام کی تعمیر کے لیے منظوری لی تھی ، اس اجازت کے مطابق رانی مکھرجی کو بنگلے کا تعمیراتی کام ایک سال کے اندر مکمل کرنا تھا لیکن رانی نے اس پر

...تفصیل

فلمی ستاروں سے زیادہ پرکشش خاتون فائر فائٹر

ذرا اس خاتون کی تصویر کو غور سے دیکھئے جو بظاہر شوبز سے تعلق رکھنے والی کوئی خوبصورت اداکارہ یا ماڈل معلوم ہوتی ہے لیکن حقیقت میں میں یہ ناروے کی ایک فائر فائٹر ہے جو آگ بجھاتی اور حادثات میں لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔ تیس سالہ گن نارٹن کو ان کے مداح  انہیں دنیا کی پرکشش ترین فائرفائٹر قرار دیتے ہیں جن کے سوشل میڈیا اور انسٹا گرام پر فین کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ گن نارٹن لوگوں کو تربیت اورجسمانی فٹنس کی ٹریننگ بھی دیتی ہیں اور اسی بنا پر انٹرنیٹ پر خاصی مشہور ہیں۔ اس کے علاوہ ناروے کے کئی اخبارات

...تفصیل

چین صورتحال کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے،بھارتی آرمی چیف

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن رائوت نے سکم، بھوٹان اور تبت سے متصل ڈوکلام پلیٹو پر جاری تنازع کے حوالے سے چین پر الزام لگایا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تنازع تو ہوسکتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بین الاقوامی تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے۔پونے میں موجودہ جیو پولیٹیکل صورت حال میں 'بھارت کے چیلنجز' کے نام سے 'جنرل بی سی جوشی لیکچر' تھا اور اسی پروگرام سے خطاب کے دوران جنرل رات نے یہ باتیں کہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین انڈیا کے ساتھ اپنی سرحد پر صورت حال کو

...تفصیل

جاپانی وزیر اعظم کا شمالی کوریا کے خلاف تدابیر اختیار کرنے کا حکم

جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا   کے نئے میزائل تجربات کے بعد  ہر ممکنہ  صورتحال سے نمٹنے کے لیے   تیار رہنے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکومت کے ترجمان یوشیدے سوگا نے  اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم نے  عوام و مال و ملک کے تحفظ اور تمام تر  ممکنہ صورتحال کے مقابل تیار رہنے کا حکم  دیا ہے، ہم اس حکم کی پوری طرح تعمیل کریں گے۔انہوں نے  بتایا کہ شمالی کوریا کی جانب سے  تجربہ کردہ میزائل براہ راست   جاپان کے لیے خطرہ تشکیل نہیں دیتے اور یہ  ملک کے اقتصادی  علاقے سے باہر جا

...تفصیل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہفتہ وار مظاہروں کا سلسلہ جاری

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہفتہ وار مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ،ہفتہ وار یہ مظاہرے نیتن یاہو کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور میڈیا، بین الاقوامی کاروبار اور ہالی ووڈ کی اہم شخصیات کے ساتھ غیر قانونی تعلقات کے تناظر میں ایک تحریک کی صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔نیتن یاہو تواتر سے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مصر رہے ہیں کہ یہ الزامات ان کے خلاف میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے تیار کی گئی سازش ہے۔ بظاہر یہ الزامات وزیراعظم کے طویل دور حکومت کے لیے تو خطرہ نہیں ہیں لیکن اس سے نیتن یاہو کی

...تفصیل

دہشت گرد تنظیم فیتو بڑی طاقتوں کی کٹھ پتلی ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردگان   نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم  فیتو بڑی طاقتوں کی کٹھ پتلی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر اردگان نے ضلع مش میں اناطولیہ کی  فتح  ملازگرت کی 1071 ویں  سالانہ یاد کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "سلطان  الپ ارسلان   اور سلطان کلچ ارسلان   نے جن کے خلاف جنگ کی تھی  وہی جنگ ہم نے 15 جولائی کو لڑی ہے۔  یہ عثمان غازی ، فاتح سلطان مہمت اور سلطان عبدالحمید  ثانی خان   کی  لڑی گئی جنگوں سے مختلف نہیں  حتی غازی مصطفی  کمال پاشا  کی   جنگ بھی انہی طاقتوں کے خلاف

...تفصیل