Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

پاکستان کا کیس،بھارتی بورڈ کو ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا

بھارتی بورڈ کو پاکستان کے کیس میں اپنا موقف ثابت کرنے کیلیے ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ پیش کردہ بیانات میں حکومت کی جانب سے نہ کھیلنے کا تحریری حکم شامل نہیں۔بگ تھری کی حمایت پر بھارت نے پاکستان سے2014 میں 6 باہمی سیریز کا معاہدہ کیا تھا، اس دوران 2015 سے2023تک14 ٹیسٹ،30 ون ڈے اور12 ٹی 20میچز ہونے تھے، مگر ایک بھی سیریز نہ ہو سکی،بھارتی بورڈ کا جواز یہ ہے کہ حکومت اجازت نہیں دیتی، اسی کے ساتھ چونکہ بگ تھری ختم ہو چکا لہذا معاہدے پر عمل کا بھی کوئی جواز نہیں رہا،پاکستان نے مالی

...تفصیل

خیبرپختونخوا کو14سال بعد انٹرنیشنل اسکواش مقابلوں کی میزبانی مل گئی

پشاور: پاکستان اسکواش فیڈریشن نے 14 سال بعد خیبرپختونخوا کو بین الاقوامی اسکواش مقابلوں کی میزبانی دے دی رواں ماہ کے آخر میں مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان اسکواش فیڈریشن نے خیبرپختونخوا کو بھی بین الاقوامی ایونٹ کے انعقاد کی میزبانی کرنے کا موقع دے دیا ہے اور رواں ماہ کے آخر میں 14 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔اس حوالے سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئین قمر زمان نے میڈیا کو بتایا کہ مصر، انگلینڈ، ہانگ کانگ، کینیڈا اور دوسری ٹیموں نے پشاور میں کھیلنے پر اپنی

...تفصیل

نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی

نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور کیا تو قریبی رفقا نے مشورہ دیا کہ ابھی عمران خان کو

...تفصیل

مکی آرتھر نے عمر اکمل کو گالیاں نہیں دیں، مشتاق احمد

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے عمراکمل کی جانب سے مکی آرتھر پرگالیاں دینے کیالزامات کی تردید کردی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ کی عمراکمل کے ساتھ گفتگوکے وقت میں بھی وہاں موجود تھا،مکی آرتھرنے کرکٹرکوبتایا کہ وہ 7 مرتبہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہو چکے ہیں، اس لیے فٹنس میں بہتری لانے کا کہا۔ اس موقع پر میں نے بھی عمر اکمل کو اپنی فٹنس اور پرفارمنس میں بہتری لانے کا مشورہ دیا تھا۔ عمر اکمل کی جانب سے ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ مکی آرتھر نے انہیں گالیاں دی

...تفصیل

کوچ پر الزام تراشی، پی سی بی کا عمر اکمل کو شوکاز نوٹس

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام لگانے پر عمر اکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام لگانے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کرکٹر کو 7 روز میں تحریری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔عمر اکمل نے کل پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا تھا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انضمام الحق اور سینئر کھلاڑیوں کے سامنے انہیں ڈانٹا اور گالیاں دیں جبکہ سینئر پلیئرز نے انہیں ایسا کرنے سے نہیں روکا، وہ

...تفصیل

مکی آرتھر نے عمر اکمل کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے عمر اکمل کے الزام کے جواب میں کہا کہ میں نے عمر اکمل کو گالیاں نہیں دیں بلکہ انہیں اپنے رویے میں بہتری لانے کا کہا تھا تاہم عمر اکمل اس معاملہ میں بالکل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔