Get Adobe Flash player

شنوا ری پر یمئر لیگ کر کٹ ٹو رنا منٹ کا دوسرا مر حلہ شرو ع

شنوا ری پر یمئر لیگ نا ک آوٹ کر کٹ ٹو رنا منٹ کا دوسرا مر حلہ شرو ع ہو گیا ۔دوسرے مرحلے میں40 بہترین ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقا بل ہو نگے۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ ایک ہفتہ سے حمزہ با با کمپلیکس گرا ئونڈ پر جا ری نا ک آ وٹ کر کٹ ٹو ر نا منٹ جس میں کل 56 ٹیمو ں نے حصہ لیا تھا کا دوسرا رائو نڈ شرو ع ہو گیا ۔دوسر مر حلے میں کل 40 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچز کھیلیں گے۔لنڈ ی کو تل پر یس کلب نے اس رائونڈ کے پہلے میچ میں پیرو خیل کر کٹ کلب کو ہرا کر پر ی کوا ر ٹر فا ئنل کے لیے کوا لیفا ئی کر لیا پر یس کلب ٹیم کے کھلا ڑی عد نا ن شینوا ری کوبہترین کھیل پیش کر نے پر مین آ ف دی میچ قرار دے دیا گیا اس مو قع پر میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے ٹور نا منٹ کے آ ر گنا ئزرز نعمت اللہ شینوا ری اورخان محمد نے کہا کہ لنڈ ی کو تل کے کھلا ڑ یو ں میںبہت ٹیلنٹ مو جود ہے لیکن تسلی بخش سہو لیا ت نہ ہو نے کی و جہ سے یہا ں کے کھلا ڑ ی متعد د مشکلا ت سے دو چا ر ہیںانہو ں نے پی اے خیبر ،اے پی اے لنڈ ی کو تل ،ڈائر یکٹر سپور ٹس فا ٹا ،ایم این اے الحا ج شا ہ جی گل اور فا ٹا اولمپک ایسو سی ایشن کے جنرل سیکر ٹری شا ہد شینوا ری سے ٹو ر نا منٹ کو احسن طر یقے سے انجا م تک پہنچا نے کے لیے ٹو رنامنٹ کے آر گنائزر کے ساتھ تعاون کی اپیل کیا۔