Get Adobe Flash player

جائلز کلارک کا ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ گروپ فوٹو

سی سی کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ یاد گار گروپ فوٹو بنوایا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ الیون اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا، بعد ازاں جائلز کلارک  کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔