Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

محمد عامر کا ریٹا ئر منٹ بارے بڑا اعلان

کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں، اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سمیت کسی بھی فارمیٹ کو چھوڑنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وہ نہیں جانتے کہ اس مضحکہ خیز خبر کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے۔محمد عامر نے کہا کہ ایک کرکٹر ہونے کی حیثیت سے آپ اپنی مکمل توجہ اپنے کھیل کی جانب مبذول رکھنا چاہتے ہیں اور صحت مند رہنے کیلئے مختلف جتن کرتے ہیں لیکن اچانک کوئی جھوٹا بیان منسوب کر کے کہتا ہے کہ میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ

...تفصیل

منصور احمد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے منیجر مقرر،3کوچز کا بھی اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے منصور احمد کو نیشنل جونیئر ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا، محمد عثمان شیخ، محمد ثقلین اور ریحان بٹ کوچ ہوں گے۔چاروں آفیشلز قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں اور اوپن ٹرائلز میں منتخب ہونے والے جونیئر پلیئرز کو ٹریننگ دیں گے۔ دو روزہ اوپن ٹرائلز 27 اور 28 جولائی کو تین مختلف شہروں میں ہوں گے جن میں چاروں صوبوں اور وفاق کے پلیئرز کا انتخاب کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے پلیئرز کے ٹرائلز مردان میں ہوں گے، امتیاز آفریدی، عمران خان، احسان اللہ اور شوکت علی سلیکٹرز ہوں

...تفصیل

بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں یونس خان

 سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان نے کہاکہ میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے اور ہوسکتا ہے کہ بیٹی جلد کرکٹ کھیلنا شروع کردے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بیٹے کو کرکٹ کے بجائے اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں۔

بھارت کو قانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار

لندن میں مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہونے کے بعد پی سی بی نے بھارت کوقانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا45 واں اجلاس جمعہ28 جولائی کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ تنازع کو سرفہرست رکھا گیا ہے، بی سی سی آئی نے نجم سیٹھی کو سبز باغ دکھا کر بگ تھری کی حمایت کرائی اور بدلے میں 6باہمی سیریز کا معاہدہ کیا تھا، مگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے سبب ایک بھی نہ ہو سکی اور پاکستان کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، بی سی

...تفصیل

بھارت کو قانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار

لندن میں مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہونے کے بعد پی سی بی نے بھارت کوقانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا45 واں اجلاس جمعہ28 جولائی کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ تنازع کو سرفہرست رکھا گیا ہے، بی سی سی آئی نے نجم سیٹھی کو سبز باغ دکھا کر بگ تھری کی حمایت کرائی اور بدلے میں 6باہمی سیریز کا معاہدہ کیا تھا، مگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے سبب ایک بھی نہ ہو سکی اور پاکستان کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، بی سی

...تفصیل

فکسنگ سے نجات؛ محسن خان سخت ترین سزائوں کے حامی

سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان کا کہنا ہے کہ جسٹس قیوم رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کیا جاتا تو پی ایس ایل اسکینڈل کی شرمندگی نہ اٹھانا پڑتی، کوئی کھلاڑی یا عہدیدار ملک کی عزت سے زیادہ اہم نہیں ہوتا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے فکسنگ سے نجات کیلیے سخت سزاں کی حمایت کر دی، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ جسٹس قیوم رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کردیا جاتا تو آج ہمیں پی ایس ایل اسکینڈل کی شرمندگی نہ اٹھانا پڑتی، ملک کا ٹیلنٹ بھی ضائع ہونے سے بچ جاتا، ایک باپ گھر کی عزت اور بھرم قائم رکھنے کیلیے پالیسی

...تفصیل