Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

جشن کا وقت ختم ،اب دوبارہ کام کاوقت آگیا ' ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کے جشن کا وقت ختم ہوگیا اب دوبارہ کام کاوقت آگیا ہے،بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ٹیم بہتر سے بہتر ہورہی ہے،ٹیم کے مستقبل سے بہت پر امید ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی جگہ لینے کے لیے نوجوان کھلاڑی موجود ہیں، بابر اعظم اور اسد شفیق سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں جبکہ نئے کھلاڑی بھی آگے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض اچھے بائولر ہیں جبکہ فٹنس کے لیے عمر

...تفصیل

مکی آرتھر کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے پرامید ہوں، کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مکی آرتھر نے کہا کہ آئندہ بھی گرین شرٹس کو سخت چیلنجز درپیش ہیں لیکن ہمارے پاس نوجوان باصلاحیت کرکٹرز کی کھیپ موجود ہے، چیمپئنز ٹرافی فتح کے باوجود بیٹنگ میں مسائل پر نظر ہے لیکن اس شعبے میں بہتری کی جھلک نظر آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بولنگ کا شعبہ مضبوط ہے، قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلیے بولرز میں سخت مقابلہ

...تفصیل

سرفراز برطانوی شائقین کی بھی آنکھ کا تارا بن گئے

پاکستان کے کپتان سرفراز احمد برطانوی شائقین کی بھی آنکھ کا تارا بن گئے، یارکشائر میں ان کا ہیروز جیسا خیرمقدم ہو رہا ہے، جمعرات کو وہ ڈربی شائر کے خلاف ٹوئنٹی 20بلاسٹ میں ڈیبیو کریں گے، انھوں نے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن زیادہ تعداد میں اس کلب کو سپورٹ کریں گے، میں ٹیم کو مختصر ترین فارمیٹ میں پہلی ٹرافی جتوانے میں بھرپور کردار ادا کرنے کا خواہاں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کانٹی کلب یارکشائر کو جوائن کرچکے اور جمعرات کو ڈربی شائر کے خلاف ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں ڈیبیو کریں گے، ان کی خدمات لیگ

...تفصیل

وسیم اکرم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈرافٹ سسٹم لانے پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بغیر سوچے سمجھے ڈرافٹ سسٹم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں لاگو کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔وسیم اکرم کا کہنا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے کیا پی سی بی کو صرف یہ پتہ چلا ہے کہ ایک ڈرافٹ سسٹم ہوتا ہے۔ اب معاملے پر سوچ بچار کیے بغیر اس آئیڈیا کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کاپی/پیسٹ کرنا درست نہیں۔وسیم اکرم نے مزید کہا کہ پاکستان کو بنے 70 سال ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک ہم ایک اچھا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم نہیں لا سکے، قومی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں فتح خوش آئند اور

...تفصیل

وسیم اکرم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈرافٹ سسٹم لانے پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بغیر سوچے سمجھے ڈرافٹ سسٹم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں لاگو کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔وسیم اکرم کا کہنا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے کیا پی سی بی کو صرف یہ پتہ چلا ہے کہ ایک ڈرافٹ سسٹم ہوتا ہے۔ اب معاملے پر سوچ بچار کیے بغیر اس آئیڈیا کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کاپی/پیسٹ کرنا درست نہیں۔وسیم اکرم نے مزید کہا کہ پاکستان کو بنے 70 سال ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک ہم ایک اچھا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم نہیں لا سکے، قومی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں فتح خوش آئند اور

...تفصیل

کاونٹی کرکٹ، شاہد آفریدی کی شاندار بولنگ کے باوجود ہیپمشائر ناکام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈر شاہد آفریدی کی شاندار بولنگ کے باوجود ہیمپشائر کو کینٹ کے ہاتھوں 5 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں گزشتہ روز ہیمپشائر اور کینٹ کے درمیان مقابلہ ہوا، کینٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 159 رنز بنائے، شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 26 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ہیمپشائر کی ٹیم کو آخری اوور میں فتح کیلیے 16 رنز درکار تھے اور 6 وکٹیں باقی تھیں تاہم وہ 4 وکٹ پر 154 رنز ہی بنا سکی اور 5 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، شاہد

...تفصیل