Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

شدید گرمی میں قومی کرکٹرزکو سمر کیمپ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا،جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ اتنی شدید گرمی میں قومی کرکٹرز کا سمر کیمپ کے لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ اس اسٹیج پر قومی کرکٹرز کو کیمپ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے کیونکہ وہ فٹ رہنے کے لئے خود بھی پریکٹس کرتے رہتے ہیں اور انہیں کم از کم اتنا علم ہوتا ہے کہ خود کو آنے والے وقت کیلئے کس طرح تیار کرنا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان کھلاڑیوں کو لاہور کی جان نکال دینے والی گرمی میں کیمپ کی صعوبت سے گزار کر انہیں مزید کمزور اور نڈھال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

...تفصیل

راشد لطیف نے باصلاحیت وکٹ کیپرز کی تلاش کا بیڑا اٹھالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ماضی کے عظیم وکٹ کیپر راشد لطیف نے پاکستان کے باصلاحیت وکٹ کیپرز کی تلاش کا بیڑا اٹھالیا۔ انہوں نے نوجوان وکٹ کیپرز کو گروم کرنے کی ذمے داری اٹھائی ہے۔پاکستان میں جہاں کوچز مہنگے داموں تر بیت دیتے ہیں راشد لطیف کوچنگ کی سہولت بلامعاوضہ فراہم کریں گے۔راشد لطیف یکم جون سے آر ایل سی اے گلبرگ میں صرف وکٹ کیپرز کے لئے ایک ورکشاپ لگا رہے ہیں جس کی نگرانی وہ خود کریں گے۔ٹیسٹ وکٹ کیپرراشد لطیف کے مطابق ورک شاپ میں کسی بھی عمر کے وکٹ کیپر حصہ لے سکتے ہیں۔ملک کے کسی بھی حصے کے

...تفصیل

پی سی بی حکام نااہلی چھپانے کیلئے مجھ پر کیچڑ اچھال رہے ہیں، ذکاء اشرف

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی کے مو جودہ حکام اپنی نااہلی چھپانے کیلئے ان پرکیچڑاچھال رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی ادارہ جاتی رپورٹ میں سابق چیئرمین ذکاء اشرف کی جانب سے کروڑوں روپے کی شاہ خرچیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق بائیس ماہ کی مدت ملازمت کے دوران ذکاء اشرف نے پرتعیش طرزحیات اختیارکیا۔ سابق چیئرمین کے اندورن اوربیرون ملک دوروں پردوکروڑساٹھ لاکھ روپے کیاخراجات آئے۔ دوسری جانب ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے موجودہ حکام اپنی نا

...تفصیل

انڈر19 کرکٹ صرف ریجنز تک محدود کرنے کا فیصلہ

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے پلان کے مطابق ڈپارٹمنٹل اور ریجن کی ٹیمیں ایک ساتھ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔ اس سلسلے میں انگلش فرسٹ کلاس ڈھانچے کو ماڈل بنایا گیا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی خراب کارکردگی کے بعد تنزلی کردی جائے گی۔ گذشتہ سال ریجن اور ڈپارٹمنٹ کے الگ الگ ون ڈے اور فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہوئے تھے۔ اس بار میچوں کی تعداد کم کرکے کوالٹی کرکٹ کو اہمیت دی جارہی ہے۔ ایک جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو ختم کرنے کا پلان منسوخ کردیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں انڈر19 ڈپارٹمنٹل ٹیموں

...تفصیل

پی سی بی نے فاسٹ بولر جنید خان کو کانٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے فاسٹ بولر جنید خان کو لنکا شائر کی جانب سے کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر جنید خان کا لنکاشائر کانٹی سے معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق وہ 12 ٹی ٹوئنٹی اور8 ایک روزہ میچز کلب کی جانب سے کھیلیں گیتاہم اس کے لے انہیں پی سی بی سے اجازت کی ضرورت تھی جس کی باقاعدہ اجازت پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں دے دی ہے ، ویزہ ملنے کے بعد جنید خان ایک 2 روزمیں انگلینڈ کے لئے روانہ ہو جائیں گے جب کہ جنید خان جولائی میں دورہ سری لنکا کے

...تفصیل

پاکستان کرکٹ کو کچھ لوٹانے کا وقت آگیا ہے، مشتاق احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن بائولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو کچھ لوٹانے کا وقت آگیا ہے، ای سی بی کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا ہے ، پاکستان میں کوچنگ کیلئے درخواست دینے کے بارے میں انگلش بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔ایک انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہاہے کہ میں محسوس کرتاہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو کچھ لوٹایا جائے''۔اپنی سابق انگلش ٹیم کے حوالے سے نا اْمیدی کا اظہار کرتے ہوئے ''مْشی '' نے کہاکہ وکٹ ٹیکر اسپنر کے بغیر انگلینڈ کیلئے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن

...تفصیل