Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

قومی کر کٹ ٹیم کا سمر کیمپ ، فزیکل فٹنس کی ٹریننگ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں بہتری کے لئے لئے سمر کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میںجاری ہے۔کیمپ میں سکریننگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد فزیکل فٹنس کی ٹریننگ کا مرحلہ شروع ہوگیا جو کہ کیمپ کے نگران محمد اکرم کی زیر نگرانی میں 18روز تک جاری رہے گا۔کیمپ میں اعصاب شکن معرکوں کے لئے اعصاب بھی مضبوط بنائے جائیں گے، کیمپ کے لئے چالیس کھلاڑیوں کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے، پی سی بی پینتھرز اور ٹائیگرز میں پریکٹس میچز بھی ہوں گے۔صبح وشام کے دوسیشنزمیں ٹریننگ کا آغازہوگا۔ ابتدائی دوہفتوں کے

...تفصیل

شنوا ری پر یمئر لیگ کر کٹ ٹو رنا منٹ کا دوسرا مر حلہ شرو ع

شنوا ری پر یمئر لیگ نا ک آوٹ کر کٹ ٹو رنا منٹ کا دوسرا مر حلہ شرو ع ہو گیا ۔دوسرے مرحلے میں40 بہترین ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقا بل ہو نگے۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ ایک ہفتہ سے حمزہ با با کمپلیکس گرا ئونڈ پر جا ری نا ک آ وٹ کر کٹ ٹو ر نا منٹ جس میں کل 56 ٹیمو ں نے حصہ لیا تھا کا دوسرا رائو نڈ شرو ع ہو گیا ۔دوسر مر حلے میں کل 40 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچز کھیلیں گے۔لنڈ ی کو تل پر یس کلب نے اس رائونڈ کے پہلے میچ میں پیرو خیل کر کٹ کلب کو ہرا کر پر ی کوا ر ٹر فا ئنل کے لیے کوا لیفا ئی کر لیا پر یس

...تفصیل

قومی ٹیم النکباانٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میںشرکت کیلئے فلسطین روانہ

 قومی ٹیم پانچ ملکی النکبا انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے فلسطین روانہ ہو گئی۔ 19 مئی تک جاری رہنے والے ایونٹ میں میزبان فلسطین سمیت پاکستان، اردن، سری لنکا اور عراق کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ پاکستانی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ حسن بلوچ کے مطابق قومی ٹیم نے ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، امید ہے کہ کھلاڑی ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ وطن لوٹیں گے، ٹیم میں نوجوان کھلاڑی زیادہ ہیں اور ان کے پاس بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوانے

...تفصیل

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر بہتر کام کروں گا، ہیڈکوچ وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وہ سسٹم سے کوچ بن کر آئے ہیں کوئی غلط کام نہیں کیا۔اگر کوئی تنقید کرے تو سامنا کرنے کے لئے بھی تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہاکہ وہ سسٹم کے تحت درخواست دے کر کوچ بنے ہیں۔کوئی غلط کام نہیں کیا۔سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھاکہ وہ صاف دل کے ساتھ ٹیم کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں کسی کھلاڑی سے کوئی شکایت نہیں۔ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپورٹ اسٹاف کے لئے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے۔ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا

...تفصیل

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری مشکوک ہے،چوہدری ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف اور سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی عباسی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کومشکوک قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کوچ کی تقرری کے پورے عمل میں شفافیت نظر نہیں آتی۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی عباسی نے کہا چیئرمین نجم سیٹھی نے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ سے پہلے ہی وقار یونس کے کوچ بننے کا اعلان کرکے پورے پراسس پر سوال کھڑا کر دیا۔ بورڈ کی جانب سے دئیے گئے اشتہارکے مطابق کوچ کمیٹی پہلے بہترین امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرے

...تفصیل

گولڈن سٹار نے مغلپورہ جم خانہ کر کٹ کلب کو شکست دیدی

گولڈن سٹار کر کٹ کلب نے مغلپورہ جم خانہ کر کٹ کلب کو 151رنز سے شکست دے کر پہلی عامر کیبلز کلب کر کٹ چیمپئن شپ کے ناک آئوٹ مر حلے کے لئے کوالیفائی کر لیاة چیمئن شپ کے پہلے میچ میں گولڈن سٹار کر کٹ کلب کو خان جم خانہ کر کٹ کلب کے خلاف واک اوور ملا تھا ۔ٹائون شپ وائٹس کر کٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے اس میچ کی خاص بات گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے ذیشان شبیر ،ندیم خان اور محمد امیر کی عمدہ بلے بازی تھی ،بارش کے باعث میچ کو 30اوورز تک محدود کر دیا گیا گولڈن سٹار کر کٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30اوورز میں

...تفصیل