Get Adobe Flash player

رواں سال کے آغاز پر چین سے سرمائے کے بھائو میں کمی ریکارڈ

رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سے سرمائے کے بیرون ملک بھائو میں کمی ریکارڈ کی گئی۔چین کے فارن ایکس چینج ریگولیٹر ادارے کے ترجمان وانگ چنینگ کے بیان کے مطابق سخت مالیاتی پالیسیوں اور جائزوں کے باعث رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سے سرمائے کے غیر ملکی بہائو میں کمی رہی جس کی وجہ سے مارچ میں چین کے غیر ملکی کرنسی ذخائر(فارن کرنسی ریزرو) کا حجم 3 ٹرلین ڈالر کے سطح کو دوبارہ عبور کر گیا ہے۔اس سہ ماہی کے دوران چین کے کمرشل بینکوں سے فارن ایکس چینج ریٹس کی خالص فروخت میں 40.9 بلین ڈالر کی کمی  ۔  گذشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں 124.8 بلین ڈالر رہا تھا۔ مارچ میں ان کے نیٹ فارن ایکس چینج ریٹس کی فروخت 54.7 بلین یو آن رہا۔