Get Adobe Flash player

کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کرنے کی ہدایت

ز ر عی ما ہر ین نے سو یا بین کے کا شت کا ر و ں کوہدا یت کی ہے کہ کلر ا ٹھی ز مینوںمیں سو یا بین کی کا شت نہ کی جا ئے ۔بلا شبہ سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پرو ٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے۔ یہ تیل د ل کے مر یضوں کیلئے بہت مفید ہے۔ سو یا بین کی کا شت کیلئے میرا زمین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی کا نکا س ا چھا اور جبکہ کے سیم ز د ہ اور کلر ا ٹھی زمینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کی جائے۔ ا چھی پیداوا ر کیلئے ہموا ر ز مین میں دو یا تین مر تبہ ہل چلا ئیں اور اتنی با ر سہو گا د یں۔ کا شت ہمیشہ صبح یا شا م کے تر و تر میںکریں ا چھی پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے بہتر رو ئید گی وا لا 40سے 50کلو گرا م بیج فی ا یکڑ استعما ل کریں ۔