ا مرو د کو پھل کی مکھی سے محفوظ رکھیں،زرعی ماہرین

ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شت کاروںکو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل پو دوں کو نقصا ن رساں کیڑ ے وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر یں۔ ا مرو د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے ،یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنگ دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہیںاورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے۔ سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خوں اور پتوں کا ر نگ ز ر د ہو جا تا ہے، زمین کے نز د یک تنے سے چھلکا سو کھنا شرو ع ہو جا تا ہے جڑ گل جا تی ہے اور چند مہینوں میںپو د ا مر جا تا ہے۔ یہ بیماری جڑوں پر حملہ کر نے وا لی پھپھو ند ی کی و جہ سے پھیلتی ہے ۔ا یسے با غا ت میں سفا ر ش کر د ہ پھپھوند ی کش دوائی ڈ ا لیں ا مر و دکی سال میں 12سے 15مر تبہ آ بپا شی کریں۔