باجرے کی پیداوار میں اضافہ اورسرسوں کی پیداوار میں کمی

مالی سال2016-17 کے دوران  دوران باجرے کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سرکاری اعداد وشمارکے مطابق  مالی سال 2016-17 کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں باجرے کی پیدوار میں1.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد وشمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران  دلیہ،جو، جوار، تل، اورسرسوں کی پیداوار میں بالترتیب  9.8، 7.5،3.2، اور2.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق اس عرصہ میں دال مونگ، پیاز،اورمرچوں کی پیداوار میں بالترتیب 27.4،   دلیہ،جو، جوار، تل، اورسرسوں کی پیداوار میں بالترتیب27.04،2.7، اور `0.2فیصد اضافہ ہوا ہے۔