Get Adobe Flash player

ایران سے امپور ٹ ہو نیوالی چا کلیٹ کی کسٹم ویلیو ایشن سے متعلق معا ملہ حل

ایران سے امپور ٹ ہو نے والی چا کلیٹ کی کسٹم ویلیو ایشن سے متعلق معا ملہ شیخ محمد طا رق چیئر مین مجلس قا ئمہ برا ئے عالمی امور ایف پی سی سی آئی نے ایرانی کمرشل قونصلر اور کسٹم ویلیوا یشن کے ذمہ داروں کے ساتھ ملکر حل کراودیا ہے ۔ شیخ محمد طا رق نے بتا یا کہ ایرانی چاکلیٹ کی ویلیو معلو م کر نے کے لیے کسٹم ویلیو ایشن والے ایرانی چاکلیٹ کو دوسر ے ملکوں فرا نس ، سو ئزر لینڈ اور یو رپی ممالک کے اچھے برا نڈ کے   مقا بلے میں برابری کے سطح پر ویلیو کر تے تھے جو کہ صحیح نہیں تھا ۔شیخ محمد طا رق نے بتا یا کہ اب کسٹم ویلیو ایشن کے اہلکار ایرانی چاکلیٹ کے لیے قیمت کو کم کر کے 170ڈالر فی کلو کر دیا ہے۔