Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

سبزیوں و پھلوں کی قیمتیں اعتدال پر رکھیں گے، ملک سوہنی

قومی سطح پر فروٹ ' سبزی ' غلہ منڈیوں کا مشترکہ پلیٹ فارم آل پاکستان ایگریکلچرل پروڈیوس ٹریڈرزفیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی نے کہاہے کہ رمضان المبارک کے بابر کت مہینے میں فروٹ وسبزی کی قیمتیں اعتدال میں رہیں گی اور نہیں بڑھیں گی تاکہ غریب طبقہ کو بھی اس بابرکت مہینہ میں ریلیف ملے' انہوں نے کہاکہ حکومت اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا' انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فروٹ وسبزی کے نرخنامے مفت جاری کیے جائیں گے' انہوں نے کہاکہ جن کے پاس نرخنامے نہ ہوئے یا نرخنامے سے

...تفصیل

شہد کی پیداوار میں ''ترکی'' دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

شہد کی تیاری میںترکی دنیا کا دوسرا پیداواری ملک ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایوان زراعت کے صدر شمسی بائراکتر نے شہد کی مکھیاں پالنے کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا کہ ترکی میں شہد کی مکھیاں پالنا ایک اہم تجارتی شعبہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ترکی میں اس وقت مجموعی طور پر 84 ہزار سے زائد ادارے اس شعبے سے وابستہ ہیں جہاں موجود 7.9 ملین چھتوں سے ہمیں 105 لاکھ 727 ٹن شہد حاصل ہو رہا ہے۔ صدر بائراکتر نے بتایا کہ اس وقت چین کا شمار دنیا کے سب سے بڑے شہد کی پیداواری ملک کے طور پر ہوتا ہے

...تفصیل

پہلی سہ ماہی کے دوران '' سبربینک '' کو 3 ارب ڈالر خالص منافع

روس کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے '' سبربینک '' نے کہا ہے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 3 ارب ڈالر رہا جس کی وجہ ملکی معیشت میں بہتری ہے۔بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 167 ارب روبل (2.97 ارب ڈالر) رہا۔ اس کی وجہ ملکی معیشت میں بہتری کی وجہ سے اخراجات اور رسک مینجمنٹ کی لاگت میں کمی ہے۔


ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں میں24.9 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر

گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال2016-17ء کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں24.9 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف1009 ارب روپے مقررکیا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال کیلئے ہدف میں24.9فیصد کے اضافہ سے اس کو1261 ارب روپے تک بڑھایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر ایف بی آر کا ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی توقع ہے۔


رواں ماہ جی ڈی پی کی شرح 13.10فیصد رہی، اقتصادی سروے

رواں مالی سال2016-17ء میں ماہ مارچ تک مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کے مقابلہ میں بچتوں کی شرح13.10فیصد رہی ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ2016-17ء کے مطابق گذشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران سیونگز ٹو جی ڈی پی کا تناسب 14.30 فیصد جبکہ مالی سال2014-15ء کے دوران یہ تناسب14.70 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال2013-14ء کے دوران سیونگزٹو جی ڈی پی شرح13.90 فیصد رہی تھی اورمالی سال 2012-13ء میں بھی یہ تناسب13.90فیصد رہا تھا۔اس طرح مسلم لیگ(ن) کی موجودہ حکومت کے حالیہ دور اقتدارکے دوران مالی

...تفصیل

پہلی سہ ماہی کے دوران مے بینک کے خالص منافع میں 19 فیصد اضافہ

ملائیشیاء کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے '' مے بینک '' نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ قرضوں کی ادائیگی میں اضافہ اور خراب قرضوں کی ری سٹرکچرنگ سے نقصانات میں کمی ہے۔بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 1.70 ارب رنگٹ (397.52 ملین ڈالر) رہا جبکہ 2016 ء کی پہلی سہ ماہی کا خالص منافع 1.43 ارب رنگٹ رہا تھا۔سہ ماہی کے دوران قرضوں کی ادائیگی میں 2016 ء کے اسی عرصے کی نسبت 10.1 فیصد اضافہ ہوا۔بڑے قرضوں

...تفصیل