Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

ملکی ترقی کی شرح گزشتہ 10 سال میں سب سے زیادہ ہے

معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کا کہنا ہے کہ اقتصادی سروے کے مطابق ملکی ترقی کی شرح گزشتہ 10 سال میں سب سے زیادہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کے مطابق مجموعی طور پر ملکی معیشت میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم کچھ مقررہ اہداف پورے نہیں ہو سکے لیکن بہت سے عوامل بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ یو ا ین پی سے انھوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں حکومت برآمدات اور سرمایہ کاری سمیت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی جانب اپنی توجہ مرکوز کرے گی۔ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا کہ

...تفصیل

آم کے باغات پر بائیو لوجیکل کنٹرول سے مؤثر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ باغبان اپنے باغات میں کسان دوست کیڑے چھوڑ کرتیلے پر قابو پا سکتے ہیں۔ باغات کو صاف ستھرارکھ کر بھی کیڑے مکوڑوں پر قابو پانے سمیت فصل کو ہر قسم کے نقصانات سے بچایا جا سکتاہے ۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ آم کے باغات پر اندھا دھند زہریلی ادویات کے سپرے کی بجائے بائیو لوجیکل کنٹرول کا طریقہ اپنا کر مؤثر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ باغبان حضرات اس طریقے سے ماحول کو آلودگی سے بھی بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ باغبان کسی بھی مسئلہ کی صورت

...تفصیل

پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کارقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا

ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کارقبہ 5 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا اور اوسط پیداوار 4.5 ٹن فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے۔انھوں نے باغبانوں کو ترشاوہ باغات کی پیداوار میں اضافہ کیلئے مؤثر نظام آبپاشی سے استفادے کی ہدایت کی ہے۔ ترشاوہ پھلوں کی خاطرخواہ نشو ونما میں پانی انتہائی اہمیت کاحامل ہے کیونکہ پودوں میں خوراک جڑوں سے پتوں اور دیگر حصوں تک پانی کے ذریعے ہی رسائی پاتی ہے ۔انہوںنے بتایاکہ پانی پودوں میں ضیائی تالیف کالازمی جزو ہونے کے علاوہ عمل تبخیر سے پودوں کوبرے اثرات

...تفصیل

زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے بجٹ میں کئی اقدامات تجویز کئے گئے ہیں

زرعی شعبہ کی ترقی میں مزید اضافہ کیلئے آئندہ مالی سال 2017ـ18ئ  کے بجٹ میں کئی اقدامات تجویز کئے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے زرعی ترقیاتی بینک اورنیشنل بینک کے ساتھ مل کر ساڑھے 12ایکڑ زمین رکھنے والے کاشتکاروں کیلئے کم شرح سود پر قرضوں کی سکیم متعارف کرائی ہے اور سکیم کے تحت کاشتکاروں کو9.9فیصد سالانہ کی کم ترین شرح پر قرضے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کو 50 ہزار روپے تک کے چھوٹے قرضے بھی فراہم کئے جائیں گے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق کاشتکاروں کی سہولیات میں اضافہ

...تفصیل

ملکی معیشت میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈاکٹر عالیہ خان

ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عالیہ ایچ خان کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کیے گئے اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کی نسبت ترقی کی شرح5 فیصد سے بڑھی ہے اور یہ ایک مثبت پیش رفت ہے جبکہ ترقی کی شرح کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ مجموعی ملکی پیداوار میں سب سے زیادہ ترقی زراعت کے شعبہ میں 3.46 فیصد جبکہ خدمات میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس سے گزشتہ مالی سال زراعت کے شعبہ

...تفصیل

چین کا اٹالین کمپنی کیساتھ قدیم مجسمے محفوظ کرنے کا معاہدہ

چین کے جنوب مغربی چانگ کنگ میونسپلٹی میں اٹلی کی قدیم ورثہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی کے ساتھ ٹائواسٹ کے مجسمے محفوظ کرنے کا معاہدہ کیا ہے، یہ آثار قدیمہ 12ویں صدی عیسوی سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ دازوراک کارونگ کا حصہ ہیں ، یہ چانگ کنگ کی دازو کائونٹی میں عالمی ورثہ کے کئی مذہبی مجسمے موجود ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے ، صدیاں گزر جانے کے بعد ان آثار قدیمہ کا رنگ تو خراب ہو گیا ہے جبکہ بعض عمارات اور مجسمے سے سونے کی اشیائ  نکال لی گئی ہیں اور بعض میں دراڑیں بھی پڑ چکی

...تفصیل