Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

سندھ بجٹ پچھلے سال کا کاپی پیسٹ تھا، مسترد کرتے ہیں، خواجہ اظہار الحسن

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بجٹ میں دیہی اور شہری تفریق کو ختم کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا گیا،ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی دلیل کے ساتھ بجٹ پر تقریر کریں گے ۔اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ بجٹ فوری طور پر سمجھ نہیں آسکتا کہ اس کی حمایت یا مخالفت کریں، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو بھی بجٹ سن

...تفصیل

بجٹ میںصنعتی خام مال کے کمرشل امپورٹرز کی تجاویز نظر انداز

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر اور چیئرمین انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ثاقب فیاض مگوں نے وفاقی بجٹ 2017-18 میں صنعتی خام مال کے کمرشل امپورٹرز کو یکسر نظر انداز کرنے اور اُن کی تجاویز کو بجٹ کاحصہ نہ بنانے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اوروزیرخزانہ اسحاق ڈار اور چیئرمین ایف بی آرسے بجٹ میں پیدا ہونے والی اناملیز دور کرنے کی درخواست کی ہے۔ثاقب فیاض مگوں نے صنعتی خام مال کے کمرشل امپورٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کے جائز مطالبات کی بھرپور

...تفصیل

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 11.97 فیصداضافہ

 گزشتہ پانچ سال کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 11.97 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2011-12ء میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات کا حجم 30,241ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جو گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے اختتام تک 33,861.6 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ اس طرح پانچ سال کے دوران کھیلوں کے سامان کی قومی برآمدات میں 12فیصد یعنی 3620.6 ملین روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2012-13ء کے دوران برآمدات کا حجم 32,375.2 ملین

...تفصیل

باجرے کی پیداوار میں اضافہ اورسرسوں کی پیداوار میں کمی

مالی سال2016-17 کے دوران  دوران باجرے کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سرکاری اعداد وشمارکے مطابق  مالی سال 2016-17 کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں باجرے کی پیدوار میں1.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد وشمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران  دلیہ،جو، جوار، تل، اورسرسوں کی پیداوار میں بالترتیب  9.8، 7.5،3.2، اور2.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق اس عرصہ میں دال مونگ، پیاز،اورمرچوں کی پیداوار میں بالترتیب 27.4،   دلیہ،جو، جوار، تل، اورسرسوں کی پیداوار میں

...تفصیل

پاکستان کی شرح نمو5.5فیصد رہیگی،عالمی بینک

عالمی بینک نے آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 رہنے کی پیش گوئی کر دی، جبکہ مالی سال 2018-19 میں یہ شرح بڑھ کر 5اعشاریہ 8 فیصد ہونے کا بھی امکان ظاہر کر دیاہے۔عالمی بینک کی جون کی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس کے مطابق جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنی تازہ اقتصادی ترقی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سازگار کاروباری ماحول کپاس کی قیمتوں میں اضافے سے زراعت کی ترقی،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے انفرااسٹرکچر کے منصوبوں اور میکرواکنامک استحکام سے نجی شعبے کے اندر سرمایہ کاری میں اضافہ

...تفصیل

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے غیر ملکی سرمایہ کاری میںاضافہ ہوا

 صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیرنے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں مثبت پیش رفت خوش آئند ہے، ملکی معیشت 300ارب ڈالر سے تجاوز کررہی ہے اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ 10سالوں کی نسبت معاشی ترقی کی شرح میں5فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ آئندہ سال معاشی ترقی میں6فیصد اضافہ مقرر کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔افتخار بشیر چوہدری نے کہا

...تفصیل