Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

روئی کے بھائو5000تا7200روپے من ریکارڈ

کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کیمطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2013-14کی2ہزار 820گانٹھوں کے سودے 5ہزارروپے سے 7ہزار200روپے فی من پر بند ہوئے،شہداد پور اور کوٹری کی روئی کی بالترتیب 320 گانٹھوں اور 300گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھائو 5ہزار روپے فی من رہے ۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ جتوئی کی روئی کی 400گانٹھوں کے ادھار کے سودے سب سے زیادہ ریٹس7ہزار 200روپے فی من ریکارڈ کیے گئے، اسی طرح علی پور اور رحیم یار خان کی روئی کی فی کس 400گانٹھوں کے سودے 7ہزار روپے فی من رہے، علاوہ ازیں روئی کے

...تفصیل

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر حکومت ( آج) ہفتہ کو حتمی فیصلہ کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی جس میں جون کے اگلے مہینے میںپٹرول ایک روپے چھ پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے اکیاسی پیسے ، ہائی اوکٹین ڈیزل دو روپے تیس پیسے ، لائٹ ڈیزل 80پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 62پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے حکومت سے

...تفصیل

یوتھ بزنس لون اسکیم، وزیراعظم نواجوانوں کو خود چیک دینگے

وزیراعظم نواز شریف یوتھ بزنس لون اسکیم کی پہلی قرعہ اندازی میں کامیاب نوجوانوں کو بذات خود قرضوں کے چیکس تقسیم کریں گے۔نیشنل بینک کے باخبرذرائع نے بتایا کہ پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون اسکیم کے درخواست گزاروں کی یہ پہلی قرعہ اندازی 28فروری کو ہوئی تھی جس میں کامیاب ہونیوالے درخواست گزاروں میں سے5350نے مطلوبہ دستایزات مکمل کرلی ہیں جنہیں آئندہ چند روز میں وزیراعظم خود منظورشدہ قرضوں کے چیکس تقسیم کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے والوں کی ایک بڑی

...تفصیل

کراچی ، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی

انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ،یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں 3پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت 98.73روپے سے کم ہو کر 98.70 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ مٰن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کا اضافہ ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 99.65روپے سے بڑھ کر99.70 روپے اور قیمت فروخت 99.85 روپے سے بڑھ کر99.90روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق جمعہ

...تفصیل

پاکستان اور ایران کا مشترکہ تجارت کے حجم کو 5ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے مشترکہ تجارت کے حجم کو 5 ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے کیلئے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا اور ایران کے نائب وزیر خزانہ و اقتصادی امور بیروز علی شہری کے درمیان تہران میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور اقتصادیات کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں بتایا گیا کہ اس وقت دونوں ممالک کے مابین تجارت کا سالانہ حجم ایک ارب ڈالر ہے جبکہ اس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ملاقات

...تفصیل

پاکستان اور ایران کا مشترکہ تجارت کے حجم کو 5ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے مشترکہ تجارت کے حجم کو 5 ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے کیلئے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا اور ایران کے نائب وزیر خزانہ و اقتصادی امور بیروز علی شہری کے درمیان تہران میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور اقتصادیات کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں بتایا گیا کہ اس وقت دونوں ممالک کے مابین تجارت کا سالانہ حجم ایک ارب ڈالر ہے جبکہ اس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ملاقات

...تفصیل