Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

چین کو آسٹریلیا کی برآمدات 100 ارب آسٹریلوی ڈالر سے تجاوز

آسٹریلین محکمہ شماریات کو انٹرویو میں وزیر توانائی نے کہا کہ چین کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ چین ہمارا سب سے بڑاتجارتی پارٹنر ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کیساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ روب نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے دو سنگ میل عبور کر لئے تھے، ایک یہ کہ چین کو سو ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور دوسرا یہ کہ آسٹریلیا اور چین کے مابین گزشتہ سال دو طرفہ تجار ت کا حجم 138.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ان میں 94.1 ارب ڈالر کی مصنوعات چین کو بر آمد کی گئیں۔

حکومت پنجاب نے چاول کا پیداواری ہدف34لاکھ ٹن مقر رکردیا

حکومت پنجاب نے رواں سال کیلئے صوبے میں چاول کا پیداواری ہدف34لاکھ ٹن مقر رکردیاہے جبکہ حالیہ سیزن کے دوران گندم کی ریکارڈ 19.2 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے ۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ صوبائی حکومت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کو فروغ دے کر شعبہ زراعت میں ترقی، کسانوں اور عوام کی فلاح، سیلز ٹیکس ، ریونیو اوربرآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ کو بڑھا کر معیشت کی ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔انہوںنے بتایاکہ حکومت پنجاب صوبے بھر میں رمضان المبارک کے دورن عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم

...تفصیل

شوگر ملوں نے حکومت سے مزید 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مزید 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے،ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ شوگر ملز نے کسانوں کو اربوں روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں جس کے لیے برآمد کی اجازت ملنا ضروری ہے۔وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا،اجلاس میں ایسویشن نے موقف اختیار کیا کہ اس وقت شوگر ملوں کے پاس 30 لاکھ ٹن سے زائد چینی موجود ہیں،حکومت مزید پانچ لاکھ ٹن چینی کو برآمد کرنے کی اجازت دے ، تاکہ شوگر ملز مالکان گنے کے کسانوں کے

...تفصیل

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پاکستان میں برٹش بزنس سینٹرز کھولنے کا اعلان

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے یوکے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پاکستان کے بڑے شہروں میں برٹش بزنس سینٹرز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔پہلا سینٹر کراچی میں قائم کیا جائے گا۔ یہ بات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر جان ٹکنوٹ نے لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ برٹش بزنس سینٹرز ان کمپنیوں کو تجارتی امور پر ماہرانہ رائے دیں گے جو بیرون ملک اپنا کاروبار پھیلانا چاہتی ہیں جبکہ تاجروں کو غیرملکی منڈیوں میں کامیابی سے کاروبار کرنے

...تفصیل

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔پیر کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1293ڈالر ہوگئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بدستور مستحکم رہیں۔آل پاکستان سپریم کونسل،جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو کراچی ،حیدرآباد ،لاہور،ملتان،اسلام آباد،فیصل آباد،راولپنڈی او رکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت48ہزار900کی سطح پرمستحکم رہی اسی طرح ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں

...تفصیل

ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ایشین آئل مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن خام تیل کے نرخوں میں کمی کی صورتحال رہی جس کی وجہ لیبیا بحران اور امریکا کی جانب سے تیل کی طلب میں اضافے کا امکانات ہیں۔ امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی دن کی وسطی اوقات میں جولائی کیلئے فروخت 26 سینٹ کم ہو کر 104.09 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ دی کروڈ کے اس عرصے کیلئے سودے 26 سینٹ کمی کے بعد 110.26 ڈالر فی بیرل رہے۔ سنگاپور یونائیٹڈ اورسیز بینک نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اور برطانیہ میں سرکاری چھٹیوں کے باعث کاروباری سرگرمیاں

...تفصیل