Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

گلاب کو گرمی اور کیڑوں سے بچانے کیلئے پانی کی پھوار کا سپرے کیا جائے

گلاب کے پودوں کو شدید گرمی اور مختلف کیڑوں کے حملے سے بچانے کیلئے 4 سے 5روز کے وقفہ کے بعد پانی کی پھوار کا سپرے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کہاگیاہے کہ گلاب کے پودوں پر رواں ماہ جون اوراگلے ماہ جولائی کے دوران جوئوں کا حملہ روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدر آمد کی بھی ضرورت ہے ۔ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ رواں ماہ جون اور اگلے ماہ جولائی کے دوران موسم گرما کا درجہ حرارت بڑھنے سے گلاب کے پودوں پر جوئوں کے حملے کا خدشہ رہتا ہے جس سے پھولوں کی نشو ونما رک جاتی ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ گلاب

...تفصیل

ا مرو د کو پھل کی مکھی سے محفوظ رکھیں،زرعی ماہرین

ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شت کاروںکو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل پو دوں کو نقصا ن رساں کیڑ ے وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر یں۔ ا مرو د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے ،یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنگ دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہیںاورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے۔ سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خوں اور پتوں کا ر نگ ز ر د

...تفصیل

کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کرنے کی ہدایت

ز ر عی ما ہر ین نے سو یا بین کے کا شت کا ر و ں کوہدا یت کی ہے کہ کلر ا ٹھی ز مینوںمیں سو یا بین کی کا شت نہ کی جا ئے ۔بلا شبہ سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پرو ٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے۔ یہ تیل د ل کے مر یضوں کیلئے بہت مفید ہے۔ سو یا بین کی کا شت کیلئے میرا زمین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی کا نکا س ا چھا اور جبکہ کے سیم ز د ہ اور کلر ا ٹھی زمینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کی جائے۔ ا چھی پیداوا ر کیلئے ہموا ر ز مین میں دو یا

...تفصیل

مئی میں مہنگائی 5.02 فیصد بڑھ گئی

ملک میں رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی)کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 4.18 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مئی میں مہنگائی 5.02فیصد بڑھ گئی۔شماریات بیورو کے چیف شماریات آصف باجوہ نے ماہانہ پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینے میںمہنگائی میں 4.18فیصد اضافہ ہوا جبکہ مئی میں مہنگائی سال بہ سال 5.02 فیصد بڑھی جبکہ اپریل کے مقابلے میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.01فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں سال اپریل کے مقابلے میں مئی میں لیموں کی قیمت میں 23.62 فیصد ،

...تفصیل

دوسرے ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کا کام جاری

دوسرے ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کا کام جاری ہے اور تیسرے سہ ماہی کے دوران اس کی تکمیل متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں پہلے ایل این جی ری گیسیفیکیشن ٹرمینل نے 27 مارچ 2015 کو کام شروع کیا تھا،مارچ2015 سے لیکر اب تک اس ایل این جی ٹرمینل پر 83 بار سے زائد کارگو کی نقل وحمل ریکارڈ کی جاچکی ہے، اس ٹرمینل کی ری گیسیفیکیشن استعداد کار 600 ملین کیوبک فٹ یومیہ ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان این جی ٹرمینل لیمیٹڈکی جانب سے پاکستان گیس پورٹ کمپنی کو دوسرے ٹرمینل کے قیام کی اجازت دیدی گئی ہے۔یہ ٹرمینل 2017 کی

...تفصیل

عالمی نمائش میں شر کت کیلئے پاکستانی وفد چین روانہ

پاکستان کی کارپٹ انڈسٹری کی ترقی اور مارکیٹنگ کیلئے نمائندہ وفد شنگھائی کے دارالحکومت شیننگ میں ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گیا ،آج2جون 6 جون تک جاری رہنے والی مذکورہ نمائش میں پاکستان کی کارپٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد اپنی مصنوعات کے سٹالز بھی لگائیں گے ۔کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے چین روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نمائش میں شرکت کا مقصد نہ صرف پاکستان کی کارپٹ انڈسٹری کی ترقی اور مارکیٹنگ ہے بلکہ اکتوبر میں

...تفصیل