Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی
بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں لیکن اس کی بھی کوئی حدہونی چاہیے۔ بعض غیر ملکی حکام ماہرین اور صحافی چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبے کو بھی مسلسل... تفصیل

کراچی،رمضان کے دوران مرغی کے نرخ کم کردئیے گئے

کراچی میں رمضان میں برائیلر مرغی زندہ10 روپے اور مرغی کا گوشت 16 روپے فی کلو سستا ہوگیا ہے۔ کمشنر کراچی نے عوام کو سرکاری قیمت سے زائد نرخ پر فروخت کرنے پر سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔کمشنر کراچی کی پرائز لسٹ کے مطابق برائیلر زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ لسٹ کے مطابق برائیلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے، جس سے برائیلر مرغی فی کلو قیمت 152 روپے سے کم ہوکر 142 روپے مقرر کی گئی ہے۔برائیلر مرغی کا گوشت بھی 16 روپے سستا ہوکر220 روپے مقررکیا گیا ہے۔ کمشنر

...تفصیل

تمباکو نوشی ہرسال 70 لاکھ اموات کا باعث ہے،عالمی ادارہ صحت

 عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی سے ہرسال 70 لاکھ افراد کی جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے (ڈبلیوایچ او) کے مطابق تمباکو نوشی سے ہرسال 70 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور یہ تعداد 2000ء کے مقابلے میں دو گنا ہو چکی ہے ۔ ادارے نے ترقی پذیر ممالک پر سخت قانون سازی اور قواعد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 80 فیصد اموات ان ہی ممالک میں ہورہی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک ایک ارب افراد تمباکو نوشی کی بھینٹ چڑھ جائیں گے جو ایک

...تفصیل

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

چینی کرنسی یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 543بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.809ہو گئی ۔یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ، چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کی سپاٹ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروبار روزمرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے۔


مارچ کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 6 فیصداضافہ

فروری کے مقابلہ میں مارچ 2017ء کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 6 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وزارت کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ء کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 995.33 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مارچ 2017ء کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات 1.064 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں ۔ رپورٹ کے مطابق فروری کے مقابلہ میں مارچ 2017ء کے دوران برآمدات کے حجم میں 6.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات کے فروغ کے

...تفصیل

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 20 فیصد حصص کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 20 فیصد حصص نیلامی کے لئے آئندہ ہفتے پیش کر دیے جائیں گے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ، پی ایس ایکس کے 16 کروڑ 2 لاکھ 95 ہزار شیئرز فروخت کیے جائیں گے ، نیلامی میں شمولیت کیلئے رجسٹریشن فارم یکم جون سے جاری کر دیے گئے ، پہلے 12 کروڑ 2 لاکھ 21 ہزارشیئرز بڑے انویسٹرزکو فروخت کیے جائیں گے ، جس کے لئے 6 اور 7 جون کو درخواستیں وصول کی جائیں گی جبکہ بقیہ 4 کروڑ 74 ہزار شیئرز جنرل پبلک کو فروخت ہوں گے ، عوام پی ایس ایکس کے شیئرز 9

...تفصیل

پوٹاش کی کھاد پر سبسڈی جاری ہے، نعیم اختر خاں

وزیر زراعت پنجاب نعیم اختر خاں بھابھہ نے کہا ہے کہ  حکومت پنجاب کی جانب سے پوٹاش کھاد پر سبسڈی جاری ہے جس کے تحت کاشتکاروں کو ایس او پی کی ہر بوری پر 800روپے کے وائو چرجبکہ ایم پی اوکی ہر بوری پر 500روپے کے دائوچر فراہم کئے جارہے ہیں۔پوٹاش کھاد کی ہر بوری پر وائو چر برآمد ہوگا اور سبسڈی کے حصول کے لئے کسان پیکج کے تحت رجسٹرڈ کاشتکاراسے کسی بھی پری پیڈ وائوچر کی طرح سکریچ کریں اوراپنے موبائل فون کے میسج بکس میں جاکر سکریچ نمبر لکھنے کے بعدspace کا بٹن دبائیں اور پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر

...تفصیل