Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

سی ڈی اے کے 234زاہد انسداد تجاوزات آپریشن،شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح ہے،شیخ انصر عزیز
سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مارچ کے مہینے کے دوران شہر بھر میں 234 سے زائد انسدادِ تجاوزات آپریشن کیے جن کے دوران سینکٹروں تعمیرات و تجاوزات کو ختم کر کے سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ تجاوزات کے خلاف یہ کاروائیاں شہر میں جاری انسدادِ تجاوزات مہم کے تسلسل میں کی گئیں۔ ان کاروائیوں میں تجاوازت کے مرتکب افراد کو 90,000/- روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ یہ بات سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی جس کی صدارت میئر... تفصیل

البائراک ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام صفائی مہم کا آغاز

البائراک اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام UC-18 ناظم آباد ،پنڈورہ میں گھرگھر صفائی و ڈینگی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا راولپنڈی کے علاقیناظم آباد ،پنڈورہ میں البائراک کمپنی اورراولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی و ڈینگی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی آگاہی اور صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا۔ اسی دوران آپریشنز ٹیم نےUC-18 کے مختلف علاقوں میں نالے، نالیوں، بازاروں ، گلیوں اور سڑکوں کی بھرپور انداز میں صفائی کی۔ اس کے علاوہ البائراک کمیونیکیشنز ٹیم نے لوگوں کوصفائی سے

...تفصیل

فکر اقبال قوم کو امید اور ہمت کا پیغام دیتی ہے ، سلطان احمد علی

 اقبال جیسے مفکر سے مستفیض نہ ہونا اور ان سے پہلو تہی کرنا ایک بہت بڑی نعمت کی ناقدری ہے ہمارے ہاں اقبال نور محمد کا بیٹا اور پاکستان کا خواب دیکھنے والا اور قائداعظم کو پاکستان بنانے کے لئے قیادت پر راضی کرنے والا شخص ہے جس کو قومی شاعر کا درجہ حاصل ہے لیکن حقیقت میںفکر اقبال بہت گہری اور پائیدار ہے اقبال فقط ایک شاعر اور فلسفی نہیں بلکہ ایک ایسا مفکر ہے جو قوموں کو اپنی تقدیر خود بنانا سکھاتا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کامسیٹس یونیورسٹی میں ایک

...تفصیل

طبقہ نسواں کو اُسوئہ سیدہ زینب کو مشعل راہ بنانے کا عہد کرنا ہوگا

سرپرست اعلیٰ سپریم شیعہ علماء بورڈ قائد ملت جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ اگر ہندو بنیا خبث باطنی کا مظاہرہ کر کے پاکستان سے دشمنی کی بنیاد نہ رکھتا ، خطے میں دو طرفہ تعلقات کو مثالی بنایا جاتا تو آج پاکستان و بھارت ترقی کی منزل عروج پر ہوتے ،ستر سال بیت جانے کے باوجود مشرق وسطیٰ میں فلسطین ، جنوبی ایشیاء میں کشمیر کے مسائل لاینحل ہیں، اگر بھارت و اسرائیل پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلتے ہوئے عرب ریاستوں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقا ت اور باہمی تعاون کو فروغ دیتے تو دونوں خطے

...تفصیل

ساجد کیانی کے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروںکو انعامات

ایس ایس پی آ پر یشز سا جد کیا نی نے وفا قی دارالحکو مت کی سیکو ر ٹی پر ما مو ر ہا لٹنگ پو ائنٹس پر بہتر ین ڈیو ٹی سرانجا م دینے والے 31افسران و جو انوں کو نقد انعاما ت اور تعریفی اسنا د دیتے ہو ئے کہا کہ آ نے والے وقتو ں میں بھی شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کر نے والے افسران اور جو انو ں کی حو صلہ افزائی کی جا ئے گی ،نا قص کا رکر دگی پر سزا ملے گی ، انہوں نے کہا بہتر ین فرائض کی ادائیگی سے شہر میں جر ائم کی شر ح میں کا فی حدتک کمی آ ئی

...تفصیل

مارکیٹوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنا یا جائے ، ساجد کیانی

ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے وفاقی دار الحکومت کے تاجروں اور مارکیٹوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی اور تاجر برادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پولیس جس طرح عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے دن رات سرگرم ہے اسی طرح تاجر وں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جائے گا ، تا جر بر ادری نے ایس ایس پی کی طرف سے تعاون کا یقین دلانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ۔


سی ڈی اے کے 234زاہد انسداد تجاوزات آپریشن،شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح ہے،شیخ انصر عزیز

سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مارچ کے مہینے کے دوران شہر بھر میں 234 سے زائد انسدادِ تجاوزات آپریشن کیے جن کے دوران سینکٹروں تعمیرات و تجاوزات کو ختم کر کے سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ تجاوزات کے خلاف یہ کاروائیاں شہر میں جاری انسدادِ تجاوزات مہم کے تسلسل میں کی گئیں۔ ان کاروائیوں میں تجاوازت کے مرتکب افراد کو 90,000/- روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ یہ بات سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی جس کی صدارت میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے کی۔

...تفصیل