Get Adobe Flash player

فیض آباد، بس سٹینڈ ، ہوٹلز،سرائے اور گیسٹ ہاوس میں سرچ آپریشن

 فیض آ بادبس اسٹینڈ ،ہو ٹلز ، سرائے اور گیسٹ ہا وسز کی سر چنگ و کو منگ ۔  نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفا قی دارالحکو مت کی سیکور ٹی کو مو ثر بنا نے کے لیے اسلام آ بادپو لیس، پا کستا ن رینجرزاور سیکور ٹی ادارو ںکا فیض آ بادبس اسٹینڈ ،ہو ٹلز ، سرائے اور گیسٹ ہا وسز کی سر چنگ و کو منگ کی گئی ، مو قع پر 60سے زائد افراد کو سرچ کیا گیا ، ایک اشتہا ری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ،  ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ تما م پولیس افسران اپنے علا قوں میں سر چ آ پر یشنز کو مزید تیز کر یں تا کہ سیکور ٹی کو یقینی بنا یا جا سکے۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروںکے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے علا قہ  فیض آ باد اور گر دونو اح میں سر چ آ پر یشن کیا گیا، ایس پی انڈسٹر یل ایر یا محمد حسن اقبا ل کی نگر انی میں اے ایس پی حسام بن اشرف اور ایس ایچ او تھا نہ انڈ سٹر یل ایریا  انسپکٹر خا لد محمود اعوان  و دیگر بھی شامل تھے ،سرچ آپریشن کے دورانفیض آ باد  بس اسٹینڈ ،ہو ٹلز ، سرائے اور گیسٹ ہا وسز کی سر چنگ و کو منگ کی گئی ، مو قع پر 60سے زائدافراد کو سرچ  اور بعد تصدیق انہیں فار غ کیا گیا ، ایک اشتہا ری مجرم  جمیل مغل ولد نذیر مغل سکنہ ضلع راولپنڈی کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی ، ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی     ۔