Get Adobe Flash player

اسلام آباد، منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،5ملزمان گرفتار

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی ہد ایت پر منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈائو ن جاری،پا نچ ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1کلو 860 گر ام چرس ، ہیر وئن اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکرکے ، مقدما ت درج کر لیے گئے ہیں ، ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز منشیا ت فروشوں کے خلاف کا رروائیاں تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ معاشرے کو اس سما جی بر ائی سے چھٹکا ر مل سکے،  تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے جا ئیں ان احکا ما ت کی روشنی میں تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹر محبو ب احمد نے دو ملزمان محمد احسنا ن سے 460گر ام چرس اور ملزم رامیز راجہ سے 115گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس کے یا سین علی سب انسپکٹر نے ملزم عامر نو ا ز سے 1100گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کے فیا ض احمد سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم طلعت محبو ب سے 300گر ام چرس بر آمد کرلی۔تھانہ شہزاد ٹا ئون پولیس کے تصدق حسین سب انسپکٹر نے گرفتار ملزم منتظر عبا س کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور بر آمد کرلیا۔ ،ملزمان کے  خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔