Get Adobe Flash player

اسلام آباد ،ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کرنے اور مزاحمت پر قتل کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے 5ملزمان

تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کی کا میا ب کا رروائی ، اسلحہ کی نو ک پر ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کر نے اور مزاحمت پر قتل کر نے والے بین الصو با ئی گر وہ کے پا نچ ملزمان کو چار افغا نیو ں سمیت گرفتار کر لیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے آئی نا ئن ، تھا نہ سبز ی منڈ ی ، راولپنڈی اور لا ہو ر میں بھی متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ، اس گر وہ نے سیکٹر آئی ایٹ فور میں میجر ذیشان کو ڈکیتی کے دوران قتل کر نے کے علا وہ ، سیکٹر آئی ٹین میں چا ئینز کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے کا انکشاف کیا ہے، اسلحہ وایمو نیشن بر آمد و دیگر اشیا ء ، وارد اتو ں میں استعمال ہو نے والا مو ٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ایسے سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان کو کسی صورت بھی نہیں چھو ڑا جا ئے گا ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد ساجد کیا نی سیکٹر آئی ٹین میں چا ئینز کے گھر ڈکیتی اور آئی ایٹ فور میں ڈکیتی کے دوران میجر ذیشان کے قتل میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیازی کی زیر نگر انی اے ایس پی حسام بن اقبال ، ایس ایچ او تھا نہ سبز ی منڈی انسپکٹر اسجد محمود ، سب انسپکٹر عبد الستار بیگ ، عدیل شوکت ، عرفان عبا س ، محمد رشید ، صہیب پا شا اے ایس آئیز ، فخر اقبا ل ، مظہر اور یا سر پر مشتمل پولیس ملازمان پر ایک ٹیم شکیل دی گئی ، پولیس ٹیم نے تما م تر ذاتی وسرکا ر ی وسائل کر بر ئو ے کا رلا تے ہو ئے بین الصو با ئی گر وہ کے پا نچ ملزمان جو کہ ڈکیتی ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل اور زخمی کر نے کے علا وہ، لا ہو ر ، راولپنڈی اور اسلام آ باد کے مختلف علا قوں میں لو گو ں گن پو ائنٹ لو ٹنے اور وارداتیں کر نے والے گر وہ کو گرفتار کر لیا ملزمان میںمحمد اظہر ،شیر محمد عرف شکتی ،قاسم علی عر ف علی ، گل حلیم اورہیر کر یم شامل ہیں کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ وایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے مقدمہ نمبر 412/16 تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں میجر ذیشان کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کر نے کے علا وہ سیکٹر آئی ٹین میں چا ئیز کے گھر بھی ڈکیتی کر نے کا انکشاف کیا ہے، علا وہ ازیں ملزمان کے اس گر وہ نے سیکٹر آئی نا ئن ، آ ئی ٹین ، آئی ایٹ ، راولپنڈی کے علا قہ خیا با ن سر سید ، سیٹلا یٹ ٹا ئون میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، سبز ی منڈی پولیس نے ملزمان کے خلاف اسلحہ بر آمد گی کے پا نچ مقدما ت درج کر لیے ہیں ، اسلحہ وایمو نیشن بر آمد و دیگر اشیا ء بر آمد ،ملزمان کو شنا خت پر یڈ کے لیے جیل بھجو ا دیا گیا ہے، پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہونے والا مو ٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اور نقدا نعاما ت دینے کااعلان کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جا ئے گا اور ان کے خلاف اسلام آ باد پولیس کی تا دیبی کا رروائیوں جا ر ی رہیں گی ،۔