اسلام آباد ، مخبر کی اطلاع پر ملزم سے پسٹل 30 بور معہ 3 راوند برآمد

 تھانہ رمنا منجرکی اطلاع پر ملزم سے پسٹل 30 بور معہ 3 راوند ملزم ذولفقار سے پسٹل 30 بور معہ 5 راوند اور ملزم علی رضا سے پسٹل 30 بور معہ 6 راوند بدوں لائسنس برآمد ہوا۔ تھانہنامعلوم چور مدعی کے گھر سے کرولا الٹس کار نمبر YD-933 ماڈل 2013 مالیتی 8 لاکھ روپے چوری کر کے لے گئے ہیں ۔ تھانہ سبزی منڈی زیر دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ملزمان اسلم خان ، غلام محمد ، شاہد گل ، محمد زرین اور شیر جان نے روڈ کے کنارے ریڑھیاں اور ٹھیے لگائے ہوئے تھے ۔تھانہ شہزاد ٹاؤن میں دوران گشت و پڑتال ملزم سے 210 گرام چرس برآمد ہوئی ۔ لوہی بھیر میں مدعی مقدمہ کیش اینڈ کیر ی میں بطور منیجر ہے جبکہ ملزمان کبیر ، شیخ اعجاز ربانی ، فیض الرحمان ، سلیمان بھی اسی سٹور میں ملازم ہیں نے ملکر ڈیزل 40 لیٹر مالیتی 4 ہزار 440 روپے چوری کیا جوان سے برآمد ہوا۔