Get Adobe Flash player

جیو کیخلاف پنجا ب بار کونسل کی کا ل پر وکلاء کی ہڑتال

ر ننگ شو پر وگرام کے خلا ف پنجا ب با ر کو نسل کی کا ل پر صو بہ بھر میں وکلاء نے سو مو ار کے روز مکمل ہڑ تال کی اور عدا لتوں میں پیش نہیں ہو ئے وکلاء کی ہڑ تال کے با عث حو لا تیوں کو جیلو ں سے عدا لتوں میں نہیں لا یا گیا جبکہ بیشتر مقد ما ت کی سما عت نہ ہو سکی راولپنڈ ی اسلا م آ باد میں بھی و کلاء نے ہڑ تال میں بھر پو ر حصہ لیا اور عدا لتی امو ر کا با ئیکا ٹ کیاانسد اد د ہشت گر دی کی خصو صی عدا لتو ں سمیت ، انسداد منشیات اور احتساب عدا لتو ں سمیت الیکشن ٹر یبو نل میں بھی روز مر ہ کے کیسوں کی سما عت نہ ہو سکی تا ہم جیو ٹی وی کے پرو گرام کے خلا ف عدا لت کے ذ ر یعے مقد ما ت کے اندراج کے لئے بار ممبران کی جا نب سے دا ئر 22/Aکی در خو استوں کی سما عت کے مو قع پرڈ سٹر کٹ بار راولپنڈ ی کے صدر را جہ نا صر اور سیکر ٹر ی جنر ل محمد جنید کھو کھر سمیت متعد د وکلاء ایڈ یشنل ڈ سٹر کٹ اینڈ سیشن جج طا ہر خا ن نیا زی کی عدا لت میں پیش ہو ئے ۔ تھا نہ نیو ٹا ئون میں ملک وقار اعوان ایڈو کیٹ کی جا نب سے دی جا نے والی در خو است میں کہا گیا کہان کا تعلق اعوان قبیلہ سے ہے اور اعوان قبیلہ حضرت علی کی غیر فا طمی اولا د ہے 14مئی 2014کو صبح 09بجے جیو ٹی وی پر پیش کئے جا نے والے اٹھوجا گو پا کستان پر وگرام میںشا ئستہ وا حدی نے وینا ملک اور اس کے خا وند اسد خٹک کی شادی کو منظر پیش کیا اور پرو گرام میں جس انداز میں جو قو الی ،منقبت پیش کی گئی اور جس انداز میں وینا ملک اور اس کے شو ہر اسد خٹک کو جن ہستیوں سے تشبیہ دی گئی اس سے ہر مسلم طبقہ فکر کی جذ با ت مجروح ہو ئے پو لیس کو اس حوالہ سے درخو است دی گئی جس پر کاروائی نہ ہونے پر عدا لت سے ر جو ع کر ناپڑا۔