اسلام آباد، پولیس کا منشیا ت فروشوں کیخلاف کا ر روائی،چار ملزمان گرفتار

 وفا قی پولیس کا منشیا ت و شراب فروشوں کے خلاف کا ر روائی، چار ملزمان گرفتار ،2220گر ام چرس ،308گر ام ہیر وئن اور 10لیٹر شراب بر آمد ،   تما م ایس ایچ اوز منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کا رروائیاں تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ معاشرے کو اس سما جی بر ائی سے چھٹکا ر مل سکے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی ، تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے جا ئیں ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران  ایک عورت سمیت چار منشیا ت و شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں تھا نہ تر نو ل پولیس کے محمد اقبال سب انسپکٹر نے دوران گشت مخبر کی اطلا ع پر الطا ف حسین کو گرفتار کرکے اس سے 1120گر ام چرس اور 128گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی،تھا نہ کو ہسار پولیس کے نوازش علی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم ارسلان سے10لیٹر شراب بر آمد کرلی۔تھا نہ گو لڑ ہ پویس کے محمد شہبا ز سب انسپکٹر معہ ٹیم نے ملزم مسما ة داری  کو گرفتار کرکے اس سے 180گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔