اسلام آباد، فراڈ ، جھگڑا کرنے اور مار پیٹ کے مقدمات درج

تھانہ کراچی کمپنی میں نا معلوم ملزم مدعی کی دوکان پر آیا اور دوکان پر مدعی کے بیٹے سے مو با ئل فون خریدنے کے لیے چیک کے بہا نے لیا اور لے کر غا ئب ہو گیا ۔ تھانہ گولڑہ شریف میں ملزمات قمر بی بی ، عا صمہ بی بی ، اور دو نا معلوم مر د مدعیہ کے گھر داخل ہو کر دھمکیا ں دیتے ہو ئے جھگڑا کیا ۔ گولڑہ شریف کے علاقہ میں ملزم محمد اشرف ہمراہی پا نچ نا مزد اور 30/35 نا معلوم نے ملکر مدعی معہ ثنا اللہ ، اعجا ز اللہ اور جا ن صا دق کو ما راپیٹا ، گولڑہ کے علا قہ E-11 میں ملزم محمد عثمان ہمرا ہی 9/10 نا معلوم نے ملکر مدعی معہ بیٹے محمد کبیر کو ما راپیٹا مقدمہ درج کا رروائی جاری ۔