Get Adobe Flash player

نواز شریف کا ہر سپاہی نواز شریف ہے،روک سکتے ہو تو روک لو،مریم نواز

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہے ، نواز شریف کا ہرسپاہی نواز شریف ہے ، کس کس نواز شریف کو روکو گے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ شاہد خاقان بھی نواز شریف ہے۔ نواز شریف کا ہر سپاہی نواز شریف ہے ، انہوں نے کہا کہ کس کس نواز شریف کو روکو گے۔