اسلام آباد ، وفاقی پولیس کی کارروائی،9بھکا ریو ں سمیت13ملزمان گرفتار

وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 09بھکا ریو ں سمیت13ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے  نقدی ، چرس و دیگر اشیا ء بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے گئے ہیں ، تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عناصرکے خلاف کا رروائیاں کو مزید مو ثر بناتے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے جا ئیں ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران09بھکا ریو ں سمیت13ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے اظہر سب انسپکٹر نے ملزم ذوالقربین سے 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ نیلو ر پولیس کے محمد منیر سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم محمد جمیل سے340گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ شمس کا لو نی پو لیس کے قائم علی شاہ سب انسپکٹر معہ ٹیم نے دو ملزمان ابر اہیم اور پر وین سے ما ل مسروقہ بر آمد کر لیا،، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 09پیشہ ور بھکاریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صراور منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا  جائے ۔  شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔