Get Adobe Flash player

شاہدخاقان عباسی21ستمبر کوجنرل اسمبلی سے خطاب کر ینگے

شاہد خاقان عباسی  21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیاہے جس میں دنیامیں پرامن اور عمدہ   زندگی کے لئے کوششیں جاری یرکھنے پر زور دیاگیا ہے ۔جبکہ  وزیراعظم شاہدخاقان 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر امریکا اور روس کے وزرا خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی۔ اقوا م متحد ہ کی  جنرل اسمبلی میں مباحثے کا آغاز 19ستمبر سے ہوگا