Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

اسلام آباد، اینٹی کا ر لفٹنگ سیل کی کا رروائی،دو کار لفٹر گرفتار

اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی ، دو کا ر لفٹڑ گرفتار،ملزمان کو کومجا ز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے، تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی دارالحکو مت میںکار چوری کی روک تھا م کیلئیایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) ذیشان حیدر نے انچار ج کا ر سیل لیا قت علی سب انسپکٹر کی زیر نگر انی اے ایس آئیز منظو ر الہی اور وحید احمد معہ دیگرملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم نے دو ملزمان شوکت الر حمن ولد غنی

...تفصیل

اسلام آباد،چور ی کی وارداتوں میں ملو ث منظم گینگ کے7ملزمان گرفتار

اسلام آباد سپیشل انو سٹی یو نٹ(SIU) پولیس کی کاروائی، چور ی کی وارداتوں میں ملو ث منظم گینگ کے کل 07ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ دو عدد موٹر سائیکلیں، ایک عددکیری ڈبہ اور اسلحہ معہ ایمو نیشن ،مسروقہ ڈرائی بیٹریاں09عدد برآمد ، ملزمان نے متعدد اس طرح کی بیٹریاں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے ملزمان بر ریمانڈ جسمانی سے مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)ذیشان حیدر نے چوری کی وارداتو ں

...تفصیل

اسلام آباد،تھانہ کورال کے علاقہ سے لڑکی کے اغواء کے ڈرامے کا ڈراپ سین

تھانہ کورال کے علاقہ سے لڑکی کے اغواء کے ڈرامے کا ڈراپ سین، کورال پولیس نے فرینڈ شپ کو اغواء کا رنگ دینے کابھونڈاپھوڑ دیا،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال کے علاقہ ڈھوک ڈ بٹیاں علی پور اسلام آباد کے رہائشی نعیم اللہ ولد گل شیریں نے تھانے میں درخواست دی کہ اس کی بیٹی کو رفاقت نامی شخص دیگر کے ساتھ مل کر اغواء کرکے لے گیا جس پر ایس ایچ او تھانہ کورا ل حاکم خان نیازی نے سب انسپکٹر حنیف کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی جو سب انسپکٹر حنیف کی سرابراہی میںطلاع ملتے

...تفصیل

جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،ساجد کیانی

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت میں سخت سیکور ٹی اقداما ت کیے جا ئیں پولیس دفا تر، اہم مقاما ت اور پولیس سیکور ٹی پر مامورعملہ کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضروری اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، کیمو نٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جا ئے لو گو ں سے رابطہ رکھا جا ئے اور ان سے انفارمیشن حا صل کی جا ئیں ،جر ائم کے خا تمہ کے سر چ آ پر یشنز کو تر جیح دی جا ئے ، بس اڈوں ، مدارس ، مساجد ، سرائے گیسٹ ہا وسزکی چیکنگ و پڑ تا ل کو یقینی بنا یا جا ئے ، بھکا ریو ں کے

...تفصیل

اسلام آباد،سرکاری سکولوں میں 3ہزار اساتذہ کی کمی،معیار تعلیم تنزلی کا شکار

وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام 423 سرکاری تعلیمی اداروں میں 3 ہزار آسامیاں خالی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان خالی آسامیوں میں ایک ہزار آسامیاں مستقل اساتذہ کی بھی ہیں ۔ وزارت کیڈ اور وفاقی نظامت تعلیمات کے حکام کی عدم توجہ کے باعث گزشتہ کئی سالوں سے خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کے لئے کی گئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے جا سکے جس کے باعث تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی قلت اور طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 2009 میں وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے وفاقی حکومت نے 9500 مستقل اساتذہ کی آسامیوں

...تفصیل

گردوں کے عارضے سے بچنا اب ممکن ہوگیا

گردوں کے امراض سے بچنا اب بہت آسان، یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی، گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور تیزابیت کی سطح کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون کے سرخ خلیات بھی متوازن سطح پر رہتے ہیں۔گردوں کے امراض کافی تکلیف دہ اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں تاہم دن بھر میں مناسب مقدار میں پانی کا استعمال گردوں کے امراض کے نتیجے میں

...تفصیل