Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

فاسٹ فوڈ کیساتھ سافٹ ڈرنک کا استعمال موٹاپے کا سبب بنتا ہے : نئی تحقیق

فاسٹ فوڈ کے شوقین افراد کے لئے بری خبر آگئی۔ ماہرین نے کہا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے ساتھ سافٹ ڈرنکس کا استعمال آپ کے موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔اس بات کا انکشاف امریکی زرعی محکمے سے وابستہ ماہ شینن کیسپرسن نے کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ سافٹ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور دیگر مشروبات بدن میں چربی جمع ہونے کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔اس سلسلے میں سائنسدانوں نے 27 صحت مند افراد کو مشاہدے کے لیے ایک کمرے میں رکھا اور ان میں آکسیجن لینے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کی شرح کو نوٹ کیا۔ ان کے پیشاب کے نمونوں کا جائزہ بھی لیا

...تفصیل

مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد شروع

کراچی کے علاقے سپر ہائے وے پرملیر کنٹو نمٹ کے زیر اہتمام قائم ہونے والی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد شروع ہوگئی ہے ،اب تک ایک ہزارکے قریب جانوروں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جو ملک کے مختلف علاقوں سے لائے گئے ہیں۔مویشی منڈی میں پاکستان بھر سے جانور فروخت کے لئے لائے جا تے ہیں، عیدالاضحی پر لگنے والی مویشی منڈی ایک فیسٹیول سے کم نہیں ہوتی ،منڈی میں فوڈ کورٹ اور مویشی کے علاوہ دیگر مصنوعات بھی فروخت ہوتی ہیں ، تاہم بعض بیوپاریوں نے کہا ہے کہ مویشی منڈی میں ابھی تک بنیادی سہولتیں فراہم نہیں

...تفصیل

کراچی میں ہونے والے جرائم کی فہرست جاری

سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی(سی پی ایل سی) نے 6 ماہ کے دوران کراچی میں ہونے والے جرائم کی فہرست جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 6ماہ کے دوران کراچی میں جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مختلف واقعات 183افراد جان سے گئے۔سی پی ایل سی رپورٹ کے مطابق 6 ماہ میں 103 گاڑیاں چھینی گئیں جبکہ 636 چوری کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق983 موٹرسائیکلیں چھینی اور 11 ہزار 423 چوری کی گئیں، 6 ہزار 76 موبائل فونز چھینے جبکہ 8 ہزار 466 چوری ہوئے۔رپورٹ کے مطابق6 ماہ میں بھتے کے 31 واقعات رپورٹ ہوئے،مختلف واقعات میں 183 لوگ

...تفصیل

مادہ چیتے تنہا اور نر چیتے غول میں رہنا پسند کرتے ہیں، رپورٹ

ایک تحقیقی رپورٹ  کے مطابق مادہ چیتے تنہا جبکہ نر چیتے غول میں رہنا پسند کرتے ہیں، ماضی میں  پاکستان،بھارت اور روس کے ساتھ ساتھ مشرق وسطی کے ممالک میں بھی بڑی تعدا د میں  چیتے  پائے جاتے تھے۔ برطانوی  نشریاتی ادار ے کے مطابق چیتا دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور ہے۔ یہ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔  آج پوری دنیا میں صرف افریقہ میں چند چیتے باقی بچے ہیں۔ بھارت سمیت ایشیا کے کم و بیش تمام ممالک سے یہ جانور ناپید ہو چکا ہے۔ہم چیتے کے حوالے سے عام طور اتنی باتیں جاننے کے دعوے کرتے ہیں

...تفصیل

الو کی شکل والا آرام دہ مکان، رہائش بھی مفت

فرانس کے ایک ماہرِ تعمیرات نے گھنے درختوں کے بیچ ایک ایسا مکان تیار کیا ہے جو باہر سے دیکھنے پر بالکل الوں جیسا دکھائی دیتا ہے لیکن اندر سے اتنا ہی آرام دہ اور پرسکون ہے۔ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس مکان میں رات بھر ٹھہرنے کا کوئی معاوضہ نہیں لیا جاتا یعنی یہاں رہائش بھی بالکل مفت ہے۔مشرق میں الو ایک ناپسندیدہ پرندہ ہے جسے نحوست اور بے وقوفی کی علامت بھی تصور کیا جاتا ہے لیکن مغرب میں اسی پرندے کو ذہانت اور دانش مندی کا نشان تصور کیا جاتا ہے اور اسے عزت کی نگاہ سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ اس کا ثبوت

...تفصیل

اسمارٹ فون کو چند سیکنڈ میں مکمل چارج کرنیوالی ٹیکنالوجی

امریکا کی ڈریکسل یونیورسٹی میں انجینئروں نے ایک ایسا برقیرہ (الیکٹروڈ) ایجاد کرلیا ہے جس کی بدولت مستقبل میں اسمارٹ فونز اور بجلی سے چلنے والی کاروں کی بیٹریاں تک صرف چند سیکنڈ میں مکمل چارج ہوجائیں گی۔اسمارٹ فون صارفین کیلیے بیٹری چارجنگ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس میں عام طور پر کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں جبکہ بعض لوگ تو اپنے موبائل فون کو مسلسل چارجر کے ساتھ ہی لگاکر رکھنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بجلی سے چلنے والی کاروں (الیکٹرک کارز) کا معاملہ بھی اس سے کچھ مختلف نہیں کیونکہ انہیں بھی چند کلومیٹر فاصلہ طے

...تفصیل