Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

عائشہ گالئی نے میری بات کی تصدیق کردی، خدا را خواتین کا احترام کریں، ناز بلوچ

تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا احترام کریں، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے میرے پارٹی چھوڑنے کے بعد کہا گیا کہ ''اچھا ہوا چلی گئی کسی کام کی نہیں تھی'' انہوں نے کہا کہ توقع نہیں تھی کہ عمران خان مجھ جیسی متحرک کارکن کیلئے ایسی بات کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ا ب عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کردی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا احترام کریں۔


کراچی، رینجرز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 11ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد ہوئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈاکس اور اورنگی ٹان میں کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار ہوئے، ملزم عبدالرحمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ ملزم کراچی آپریشن شروع ہونے سے پہلیپڑوسی ملک میں روپوش ہوگیا تھا اور حال ہی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماں کی ہدایت پر کراچی پہنچا تھا۔ ملزم کو ایم کیو ایم لندن کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ نیٹ ورک میں

...تفصیل

مزارقائد پرملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

مزارِقائد پر پاکستان کی 70ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی ترنگے سے بڑا لہرائے جانے والا پرچم تیار کیا گیا ہے جو بھارت کے ترنگے کے جواب میں بنایا ہے۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے سرحد کے قریب نصب کیا جانے والا 360 فٹ بلند ترنگا خود بھارت کیلئے باعث

...تفصیل

جاوید ہاشمی میڈیا میں ان رہنے کیلئے دوسروں پر کیچڑ اچھالتے ہیں ، ڈاکٹر امجد

 آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی بزرگ آدمی ہیں ، پرویز مشرف کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرنے پر ہمارا منہ نہ کھلوائیں۔ وہ میڈیا میں اِن رہنے کے لئے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کی طرف سے اے پی ایم ایل کے سربراہ اور سابق صدر سید پرویز مشرف پر بے جا تنقید پر پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاوید ہاشمی کا باطن سبھی جانتے ہیں ، وہ بھی اپنے گریبان میں جھانکیں۔ جنرل ضیا کے دور میں وزارت پر براجمان رہنے

...تفصیل

مجلس وحدت مسلمین کا اجلاس،''مہدی برحق کانفرنس ''کے انتظامات کا جائزہ

مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی و ضلعی رہنمائوں کا ایک اہم اجلاس مرکزی رہنما نثار فیضی کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا۔اجلاس میں شہید عارف حسینی کی برسی کے سلسلے میں ہونے والی ''مہدی  برحق کانفرنس ''کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔  شرکا ء نے اپنے اپنے علاقوں میں ہونے والے روابط اور پیش رفت سے انتظامی کمیٹی کے سربراہ کو آگاہ کیا۔اس موقعہ پر بتایا گیا کہ 6اگست بروز اتوار پریڈ گرائونڈ (شکرپڑیاں) اسلام آباد میں شہید قائد کی برسی کی تقریب منعقد ہو گی جس میں ملک کے تمام بڑے شہروں سے شیعہ سنی  افراد شریک

...تفصیل

ون ونڈو آپریشن ڈائریکٹوریٹ سی ڈی اے کا اہم شعبہ ہے،شیخ انصر عزیز

 میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز  نے کہا کہ ون ونڈو آپریشن ڈائریکٹوریٹ ،کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا نمایاں اور اہم شعبہ ہے،شہر بھر سے رہائشی ہر روز شعبہ ون ونڈو آپریشن میں آتے ہیں جہاں بہتر ین خدمات فراہم کی جاتی ہیں ،بہترین کارکردگی اورشہریوں کو عمدہ سہولیات کی فراہمی ادارے کی اچھی شہرت کا سبب بنے گی۔وہ بروز پیر  سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ  اجلاس سے خطا ب کر رہے تھے۔  اجلاس کے دوران ون ونڈو آپریشن ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسٹیٹ ونگ کے

...تفصیل