Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

نواز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر قلعہ بنا دیا،خالد محمود

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما یو سی 30جاہ سلطان سے امیدوار برائے چیئرمین صاحبزادہ قاری خالد محمود عباسی نے جامعہ عربیہ مدرسہ امر پورہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر پاکستان نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے لئے ایک تاریخی دن ہے اس میں دنیا کی تاریخ پہلا اسلامی ملک پاکستان جس نے میاں نواز شریف کی قیادت میں جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے تین ایٹمی دھماکوں کے بارے میں پانچ ایٹمی دھماکے کرکے بھارتی برتری اور چوہداہٹ کا خواب چکنا چور کر دیا۔ اور پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر

...تفصیل

تھانہ کلر سیداں،''محافظوں کا کارنامہ ''بیوہ کے گھر سے 40ہزار نقدی 5تولے سونا لوٹ لیا

تھانہ کلرسیداں کے پولیس اہلکاروں کا شاہ باغ کے علاقے میں مبینہ بغیر سوچ وارنٹ شہری کے گھر پر دھاوا سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار مبلغ40ہزار روپے نقدی اور 5 اہلکار باوردی تھے جبکہ باقی تمام اہلکار سول کپڑوں میں ملبوس تھے شہری کے مین گیٹ پر 5فائر کرکے اہلیان علاقہ کو خوف میں مبتلا کر دیا' اعلیٰ پولیس حکام بھی سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش' گھر کے ایک مرد محسن عباس کو گھر سے گرفتار کیا اور وقوعہ میں ردوبدل کرکے 9سی کا پرچہ دے دیا جوکہ سراسر ناانصافی ہے ان خیالات کا اظہار پروین اختر زوجہ محمد انور

...تفصیل

میٹرو بس پراجیکٹ کے ایریا میں وارڈنز کو چالان کر نے کا ٹارگٹ دیدیا گیا

چیف ٹریفک آفیسر کی جانب سے میٹرو بس منصوبہ کے پراجیکٹ ایریا میں تعینات ٹریفک وارڈنز کو روزانہ چالان کر نے کا ٹارگٹ دیدیا گیا۔کم چالان ہو نے کی صورت میں ہفتہ وار چھٹی بند کر نے سزا دی جائے گئی ۔تفصیلات کے مطا بق میٹرو بس منصوبہ کی تعمیر کے دوران مری روڈ پر بڑی تعداد میں ٹریفک وارڈنز تعینات ہیں جو دن بھر بد ترین حالات میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھے ہو ئے ہیں ، مری روڈ کی گردو غبار، کیچڑ، پینے کے پانی کی فراہمی میں کمی کے باوجود وارڈنز بھر پور انداز میں کام کر رہے ہیں جبکہ مری روڈ پر تعینات

...تفصیل

اسلام آبادسڑکوں کی صفائی کیلئے دو جدید مکینکل سویپرز نے کام شروع کر دیا

چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایت پر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں کی صفائی کے لئے دو جدید مکینکل سویپرز نے کام شروع کر دیا ہے اور اسلام آباد کے مختلف ایونیوز اور شاہرائوں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مکینکل سویپرز سے سڑکوں کو جدید انداز اور تیز رفتاری سے صفائی کرنے کی سہولت ہے جس کے باعث سڑک پر پڑی مٹی اور دیگر گندگی کو روزانہ کی بنیاد پر صاف کرنے میںمدد ملے گی۔ علاوہ ازیں چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے انوائرنمنٹ ونگ کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کے پیش نظر

...تفصیل

پولیس شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے واقعات پر قابو پانے میں ناکام

راولپنڈی پولیس شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے واقعات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے جبکہ شہر میں بڑھتی ہوئی راہزنی کی وارداتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے لیکن پولیس افسران اور حکمران جماعت کے مقامی سیاستدانوں کی آشیرباد سے من پسند تھانوں میںتعینات ہونے والے ایس ایچ اوز ، اے ایس آئیز اور سب انسپکٹرز مال بنانے میں مصروف ہیں جبکہ شہریوں کو جرائم پیشہ افرادکے رحم و کرم پے چھوڑ دیا گیا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار قومی یکجہتی فورم آف پاکستان

...تفصیل

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد

 راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کی قائمہ کمیٹی برائے سٹیل اینڈ الائیڈ میٹریل کا اجلاس چیمبر میں منعقد ہو اجس کی صدرات کمیٹی کے صدر ملک افضل نے کی ،نائب صدر محمد عالم چغتائی اور دیگر اراکین چیمبر بھی موجو د تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک افضل نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر کی قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ہر صنعت کے لئے الگ کلسٹر تعمیر کئے جائیں گے، راولپنڈی چیمبر سے اپیل ہے کہ اسٹیل کی صنعت کے فروغ کے لئے انڈسٹریل اسٹیٹ میں اسٹیل سٹی بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ اسٹیل کی صنعت کے لئے جگہ زیادہ

...تفصیل