Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،محمد عامر

سابق کونسلر یو نین کو نسل 28صادق آبا د راجہ محمد عا مر نذیر نے کہا کہ ہے کہ پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،مسترد شدہ قیادت کو متنازعہ بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے جو قومی اداروں کے وقار میں اضافے کا باعث نہ بنے وہ دوبارہ کسی کے کندھوں پر چڑھ کر عوام پر مسلط ہو جائیں گییہ انکی بھو ل ہے مسلح افواج جیسے پروقار ادارہ کو اپنے چہرے کی کالک دھونے کے لئے استعمال نہ کیا جا ئے آزادی ٔ اظہارکی آڑمیں دفاعی اداروں کے وقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا۔حکومت فوج کیخلاف بے

...تفصیل

عظیم الشان میلاد مصطفیۖ کا انعقاد یکم جون کو حق باہو ہائوس چکری روڈ پرمنعقد کی جائیگی

عظیم الشان میلاد مصطفیۖ یکم جون بعد از نماز مغرب حق باہو ہائوس چکری روڈ منعقد کی جائے گی جس کی صدارت سلطان العارفین پیر محمد سلطان سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ جھونگل شریف کریں گے محفل میلاد میں پیر محمد بدر عالم جان راجہ بشارت حاجی ظفر اقبال محمد نواز گوندل شیخ طارق مسعود سمیت معززین علاقہ کی اکثریت شرکت کرے گی محفل میلادۖ میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں اکبر علی نعیمی الحاج شہزاد حنیف خالد حسین خالد سید احسان الحق شاکررضا عطاری رفیق احمد قادری الحاج مدثر سمیت دیگر نعت

...تفصیل

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ''ٹریفک ویک''مہم جاری

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی' 'ٹریفک ویک'' کے دوران موٹر سائیکل سواروں میں بڑے پیمانے پر آگاہی مہم جاری اس دوران 10 ہزار 3 سو موٹر سائیکل سواروں میں آگاہی فراہم کی گئی اور پمفلٹ تقسیم کیئے گئے اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر ایس ایس پی شعیب خرم جانباز نے گزشتہ روز مال روڈ ، پشاور روڈ ،ایئر پورٹ روڈ اور مری روڈ پر موٹر سائیکل سواروں میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی قوانین سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے پمفلٹ تقسیم کیے اور شہریوں کو بریفنگ دی اس موقعہ پر انہوں نے بتایا کہ موٹر

...تفصیل

ہمیں اپنے قول و فعل سے ثابت کرنا ہوگا کہ ہم نبی کریمۖ کے غلام ہیں،پیر نقیب الرحمن

عید گاہ شریف کے سجادہ نشین و ممتاز روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ تمام احکاماتِ الٰہی اور احکاماتِ نبویۖ انسانیت کی فلاح و بہبودی کے لئے بہترین مشعلِ راہ ہیں۔ آج انسانیت کو جتنے بھی مسائل درپیش ہیں ہمارے آقا و مولاۖ آج سے ڈیڑھ ہزار سال قبل ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہماری بہترین اور کامل راہنمائی فر ما چکے ہیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنا تعلق ۔ اپنا رشتہ اور اپنی نسبت اپنے نبی علیہ الصلوٰة و السلام کی ذاتِ پاک سے مضبوطی سے استوار کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ کی وہ

...تفصیل

وردی میں چھپی کالی بھیڑیں،پیر ودھائی پولیس کا پھیری لگانے والوں پر تشدد ،سامان بھی لوٹ لیا

تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مبینہ پولیس اہلکاروں کا پھیری لگانے والوں پر تشدد نقدی اور الیکٹرانکس کا سامان بھی چھین لیا واقعات کے مطابق اصغر صدیق عارف محمود اور سرفراز احمد نے ''اساس'' دفتر میں آکر بتایا کہ وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں کل رات آٹھ بجے مورخہ 24-05-14 کو پیرودھائی سے رانا شہزاد کی دکان سے استری جو سر خرید کر اپنے کزن غلام حیدر جوکہ پیرودھائی بنگش کالونی میں رہائش پذیر ہے کے گھر ملنے گیا واپسی پر دو موٹر سائیکل سوار جوکہ اپنے آپ کو سی آئی اے کا اہلکار بتا رہے تھے جن میں

...تفصیل

انسداد دہشتگردی ، بے نظیر بھٹو کیس ،پنجا ب کے پراسیکیوٹر اور 5گواہوں کو سمن جاری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کیس میں پنجا ب کے پراسیکیوٹر اور 5گواہوں کو سمن جاری کرکے طلب کرلیا ہے، اور سماعت مزید کارروائی کیلئے 31مئی تک ملتوی کر دی ہے، عدالت نے گزشتہ روز کیس کی سماعت شروع کی، تو ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری اظہر نے پیش ہوتے ہوئے ڈی جی ایف ائی اے کی طرف سے جواب داخل کرایا، جس میں کہا گیا کہ ایف آئی اے وفاقی ادارہ ہے، جس کے ذمہ اس کیس کی تفتیش کا کام سونپا گیا تھا،جس نے تفتیش مکمل کرکے

...تفصیل